• Home
جمعرات, نومبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایمس دہلی سے متعلق مرکز اور دہلی حکومت کوراہل گاندھی کا خط

کہا :شدید سردی میں لوگ میٹرو اسٹیشن کے نیچے سونے کو مجبور ہیں، جہاں نہ تو پینے کے پانی کا انتظام ہے اور نہ ہی بیت الخلا کا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2025
in قومی خبریں
0
ایمس دہلی سے متعلق مرکز اور دہلی حکومت کوراہل گاندھی کا خط

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک بار پھر ایمس معاملے میں مرکزی اور ریاستی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ایمس کے حالات، مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس حوالے سے ایک پوسٹ بھی کیا ہے۔ پوسٹ میں انہوں نے مطلع کیا ہے کہ ’’پورے ملک سے دہلی ایمس آنے والے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو بہتر سہولیات فراہم کرانے کے لیے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت کو خط لکھا ہے۔

راہل گاندھی نے اپنے خط کے حوالے سے مزید لکھا ہے کہ ’’گزشتہ دنوں میں نے دیکھا کہ شدید سردی میں یہ میٹرو اسٹیشن کے نیچے سونے کو مجبور ہیں، جہاں نہ تو پینے کے پانی کا انتظام ہے اور نہ ہی بیت الخلا کا۔ آس پاس کوڑے، کچرے کا بھی ڈھیر لگا رہتا ہے۔‘‘ علاوہ ازیں انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ ’’اتنی بڑی تعداد میں مریضوں کا دہلی ایمس آنا یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ لوگ جہاں رہتے ہیں وہاں انہیں سستی اور اچھی کوالیٹی کی صحت کی سہولیات نہیں مل رہی ہیں۔

راہل گاندھی نے اپنی پوسٹ میں آگے لکھا ہے کہ ’’میں امید کرتا ہوں میرے خط کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی کی وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر صحت اس انسانی بحران کو حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔ ساتھ ہی امید ہے کہ مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں پبلک ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گی اور اس کے لیے ضروری وسائل میں اضافہ کرے گی۔‘‘ راہل گاندھی نے اس سے قبل ایمس کا اچانک دورہ کیا تھا جس کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر ڈالی تھی۔ اس میں انھوں نے کہا تھا کہ ’’قومی صحت کی دیکھ بھال کا نظام پوری طرح سے تباہ ہو چکا ہے۔ ایمس میں سستے اور بہتر علاج کی امید میں مریض بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ کچھ دنوں قبل دہلی ایمس کے باہر پہنچ کر مریضوں اور ان کو مل رہی سہولیات کو جاننے کی کوشش کی لیکن وہاں کا نظارہ دل دہلانے والا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی
قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
کھاد کی کالابازاری  کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ
قومی خبریں

کھاد کی کالابازاری کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے
قومی خبریں

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2025
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
نوکری کا جھانسہ دیکر ٹھگے جانے کے بعد 21 سالہ خاتون کی خود کشی
قومی خبریں

ممبئی کے تاجر سے 53 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
Next Post
آئی پی ایل 2025: رشبھ پنت بنے لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان

آئی پی ایل 2025: رشبھ پنت بنے لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

22 منٹس ago
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem