• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راہل گاندھی دو روزہ دورے پر آئیزول پہنچے

منی پور کے واقعات کا ذکرکیا اور پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی دو روزہ دورے پر آئیزول پہنچے

آئیزول:میزورم میں 7 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخاب سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پارٹی کی تشہیر کے لیے پیر کو دو روزہ دورے پر آئیزول پہنچے۔ وہاں پہنچنے کے فوراً بعد کانگریس رکن پارلیمنٹ نے ریاست کی راجدھانی چانماری علاقہ سے راج بھون تک پد یاترا میں حصہ لیا، اور پھر اس کے بعد جلسہ عام سے خطاب کیا۔
راہل گاندھی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے منی پور کے واقعات کا تذکرہ کیا اور پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ’’کچھ ماہ پہلے میں منی پور گیا تھا۔ منی پور کے نظریات کو بی جے پی نے تباہ کر دیا ہے۔ اب یہ ایک ریاست نہیں بلکہ دو ریاست ہے۔ لوگوں کا قتل کر دیا گیا ہے، خواتین سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے، لیکن وزیر اعظم کو وہاں سفر کرنا ضروری نہیں لگتا۔بہرحال، منگل کے روز راہل گاندھی پہلے آئیزول کلب میں ریاست کے پارٹی لیڈران کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور پھر لنگلوئی جانے سے پہلے میڈیا کو خطاب کریں گے۔ کانگریس نے حال ہی میں دو مقامی پارٹیوں پیپلز کانفرنس (پی سی) اور زورم نیشنلسٹ پارٹی (زیڈ این پی) کے ساتھ میزورم سیکولر الائنس (ایم ایس اے) کی تشکیل کی ہے۔
ریاستی کانگریس صدر لالساوتا نے کہا کہ ایم ایس اے کی تشکیل بی جے پی کے خلاف متحد ہو کر لڑنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ایم ایس اے کے عزائم میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ الزام ہے کہ جب سے بھگوا پارٹی اور اس کے ساتھی 2014 میں مرکز میں اقتدار میں آئے ہیں تب سے اقلیتی طبقات، خصوصاً قبائلیوں کو تباہ کرنے اور کئی قوانین کے ذریعہ ہندو ریاست قائم کرنے کی ٹھوس کوششیں کی گئی ہیں۔ جس پر ایم ایس اے خاموش تماشائی نہیں رہنا چاہتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
Next Post
سیاسی فنڈنگ کیلئے الیکٹورل بائونڈ اسکیم کے جواز کو چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

20 منٹس ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

55 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार