• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی دہلی میں سبزی اور پھل بیچنے والوں سے ملے

تاجروں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے۔ سبزیوں کے دام بھی معلوم کئے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی دہلی میں سبزی اور پھل بیچنے والوں سے ملے

نئی دہلی:  ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران ہر شعبۂ حیات سے وابستہ عام لوگوں سے ملاقات کا جو سلسلہ راہل گاندھی نےشروع کیا تھا وہ  جاری ہے – اب انہوں نے دہلی کی آزاد پور منڈی میں پہنچ کر سبزی اور پھل بیچنے والوں اور تاجروں سے ملاقات کر کے ان سے بات کی اور ان کے مسائل سنے۔ راہل گاندھی نے وہاں سبزیوں کے دام بھی معلوم کئے۔اس سے قبل راہل گاندھی سبھی کو حیرت میں ڈالتے ہوئے ہریانہ کے ایک گاؤں کے کھیت میں کام رہے مزدوروں سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے تھے۔ یہاں راہل گاندھی نے کھیتوں میں کام کر رہے مزدوروں سے بات کی، دھان کے پودوں کی روپائی کی اور ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔

راہل گاندھی جب منڈی میں پہنچے تو وہاں لوگوں کا ہجوم لگ گیا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے راہل گاندھی کے اس دورے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ وہیں، کانگریس نے ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’عوام کے ہیرو راہل گاندھی جی آج دہلی کی آزاد پور منڈی میں سبزی اور پھل بیچنے والوں سے ملے۔ راہل جی نے ان کے مساسئل کو جانا اور سمجھا۔ بھارت جوڑو یاترا جاری ہے

راہل گاندھی نے آزاد پور منڈی کا دورہ ایسے وقت میں کیا ہے جب بارشوں اور سیلاب کے سبب سبزیوں کے دام آسمان پر جا پہنچے ہیں۔ تماٹر کے دام تو اتنے زیادہ ہیں کہ یہ عام آدمی کی پہنچ سے تقریباً دور ہو گیا ہے۔ سبزیوں کی اس کمر توڑ مہنگائی کے حوالہ سے کانگریس پارٹی مرکزی حکومت پر حملہ آور بنی ہوئی ہے۔

حال ہی میں ایک سبزی فروش کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جسے راہل گاندھی نے بھی اپنے ہینڈل سے ٹوئٹ کیا تھا۔ اس ویڈیو میں سبزی فروش رامیشور ٹماٹر کے داموں کی وجہ سے جذباتی ہو جاتا ہے اور خالی ٹھیلہ لیے کھڑا رہتا ہے۔ رپورٹ جب اس سے پوچھتا ہے کہ آپ ٹماٹر لینے آیے تھے؟ جواب میں رامیشور کہتا ہے کہ ہاں، لیکن دام سن کر خریدنے کی ہمت نہیں ہو رہی۔

راہل گاندھی نے اس ویڈیو کو ٹوئٹ کرکے لکھا تھا ’’ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، ایک جانب وہ تاقت ور لوگ ہیں جن کو حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے اور دوسری جانب وہ عام ہندوستانی ہیں جن کی پہنچ سے سبزی جیسی بنیادی چیز بھی دور ہو گئی ہے۔ ہمیں امیر اور غریب کے درمیان اس خلیج کو بھر کے ان آنسوؤں کو پونچھنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری
قومی خبریں

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری
قومی خبریں

جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز
قومی خبریں

دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
بزرگ کو ٹرین میں نمازپڑھتے دیکھ کرکچھ نوجوان زور زور سے ہنومان چالیسہ پڑھنےلگے

بزرگ کو ٹرین میں نمازپڑھتے دیکھ کرکچھ نوجوان زور زور سے ہنومان چالیسہ پڑھنےلگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

16 منٹس ago
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem