• Home
بدھ, اگست 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کے دوران آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو اور انڈیا اتحاد کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ نوادہ میں جسلۂ عام کو خطاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
in بہار
0
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

نوادہ : لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے منگل (19 اگست) کو ’ووٹ چوری‘ کی سازش سے عوام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’پہلا آپ کے ووٹ کا حق چھینا جائے گا، پھر راشن کارڈ اور اس کے بعد آپ کی زمینیں اڈانی-امبانی کو سونپ دی جائیں گی۔‘‘ تیسرے روز یاترا کے راستے پر ہزاروں کی تعداد میں کھڑے لوگوں نے جگہ بہ جگہ جھنڈے-بینرز اور نعروں کے ساتھ اپنے چہیتے لیڈر راہل گاندھی کا زوردار استقبال کیا۔ کھلی جیپ میں سوار راہل گاندھی نے لوگوں کا ہاتھ ہلا کر استقبال کیا۔

راہل گاندھی منگل کو بہار میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کے دوران آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو اور انڈیا اتحاد کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ نوادہ میں جسلۂ عام کو خطاب کیا۔ اس دوران ایک مقامی باشندہ سبودھ کمار نے بتایا کہ ان کا نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ انہوں نے پارلیمانی انتخاب میں نہ صرف ووٹ ڈالا تھا بلکہ وہ پولنگ ایجنٹ بھی تھے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ’’بہار میں سبودھ جیسے لاکھوں لوگ ہیں، جن کے نام ووٹر لسٹ سے کاٹ دیے گئے ہیں۔

جلسۂ عام میں موجود جم غفیر سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام عائد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’ووٹ دینا عوام کا حق ہے، حق رائے دہی کا حق آئین دیتا ہے۔ ایس آئی آر کے ذریعے یہ حق وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور الیکشن کمشنر ایک ساتھ مل کر چھین رہے ہیں۔‘‘ راہل گاندھی کے مطابق یہ ملک کچھ ارب پتیوں کا نہیں بلکہ تمام کسانوں، مزدوروں، چھوٹے کاروباریوں اور نوجوانوں کا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ غلط جی ایس ٹی اور نوٹ بندی جیسے فیصلے ارب پتیوں کے فائدے کے لیے ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو کافی نقصان ہوتا ہے۔

عوام کے جوش سے بھرے نعروں کے درمیان راہل گاندھی نے مہاراشٹر، ہریانہ اور مدھیہ پردیش کے انتخابات میں بھی ووٹوں کی دھاندلی کا تذکرہ کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ لوک سبھا کے انتخاب کے بعد مہاراشٹر اسمبلی تک ریاست میں تقریباً ایک کروڑ نئے ووٹرس جادو سے پیدا ہو گئے، جس کے سبب بی جے پی نے جیت حاصل کی۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمیشن سے ان ایک کروڑ نئے ووٹرس کے بارے میں معلومات مانگی گئیں، لیکن الیکشن کمیشن نے فراہم نہیں کیا۔ پولنگ بوتھ کی ویڈیو گرافی مانگی گئی تو قانون ہی بدل دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام
بہار

تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے
بہار

پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2025
Next Post
نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

نائب صدر کیلئے جسٹس سدرشن ریڈی اپوزیشن کے امیدوار

7 گھنٹے ago
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem