• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سورت واقع جیل کی سکیورٹی پر سوالات

آسارام کے بیٹے نارائن سائی کی بیرک سے موبائل برآمد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
in ریاستی خبریں
0
سورت واقع جیل کی سکیورٹی پر سوالات

گجرات کی معروف لاجپور سینٹرل جیل ایک بار پھر سخت سوالات کی زد میں ہے، جہاں آسارام کے بیٹے اور ریپ کیس میں عمرقید کی سزا کاٹ رہے نارائن سائی کی بیرک سے ممنوعہ موبائل فون، بیٹری اور سِم کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب جیلر دیپک بھابھور کو 27 نومبر کو خفیہ اطلاع ملی کہ علیحدہ بیرک نمبر 1 میں بند نارائن سائی کے پاس موبائل فون موجود ہے۔ اطلاع ملتے ہی سرچ اسکواڈ نے فوری چھاپہ مارا۔

تلاشی کے دوران بیرک کے لوہے کے دروازے کے پیچھے ایک موبائل فون مقناطیس کے ذریعے چپکایا ہوا ملا، جبکہ بیٹری اور سِم کارڈ پہلے ہی نکال کر الگ جگہوں پر چھپا دئے گئے تھے۔ بعد ازاں مزید تلاشی لینے پر نارائن سائی کے بیگ سے ایک سِم کارڈ برآمد ہوا، جبکہ بیٹری جیل کے سینیٹوریم کے دروازے کے اندر چھپائی گئی تھی۔ ابتدائی جانچ سے ظاہر ہوا کہ وہ فون استعمال کرنے کے بعد بیٹری اور سِم الگ رکھتا تھا تاکہ پکڑے جانے کا خطرہ کم ہو جائے۔

سورت پولیس کے اے سی پی نیرو گوہل نے تصدیق کی کہ جیل انتظامیہ کی شکایت پر سچن پولیس اسٹیشن میں نارائن سائی کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہیتا (بی این ایس) کی متعلقہ دفعات اور گجرات جیل قوانین کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس اب اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ موبائل فون جیل کے اندر کیسے پہنچا، اس میں کس کی مدد شامل تھی اور فون کا استعمال کس مقصد کے لیے ہو رہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی-این سی آر میں ’جان لیوا‘ اسموگ کے سبب سانس لینا مشکل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

12 گھنٹے ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem