• Home
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جسٹن ٹروڈو کے پروگرام میں خالصتانی نعرہ پرہندوستان کا اظہار ناراضگی

وزارت خارجہ نے کینڈا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر اپنا احتجاج درج کرایا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2024
in قومی خبریں
0
جسٹن ٹروڈو کے پروگرام میں خالصتانی نعرہ پرہندوستان کا اظہار ناراضگی

نئی دہلی: ہندوستان نے پیر کو کینڈا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور کناڈا میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ایک پروگرام میں خالصتانی علیحدگی پسند نعرے بلند کرنے پر سخت احتجاج درج کرایا۔بعد ازاں وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ کناڈا میں منعقدہ ایک پروگرام میں جسے کناڈائی وزیراعظم انفرادی طور پر خطاب کررہے تھے، میں ’خالصتان‘ پر علیحدگی پسند نعرے لگانے کے سلسلے میں کناڈا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو آج وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ۔
وزارت خارجہ نے کہا کہ کناڈائی سفارت کار سے اس انعقاد میں اس طرح کی پریشان کرنے والی کارروائیوں کو بغیر روک ٹوک جاری رکھنے کی اجازت دیئے جانے پر حکومت ہند کی جانب سے گہری تشویش اور شدید احتجاج کا اظہار کیا ۔ہندوستان نے کہا کہ یہ کناڈا میں علیحدگی پسندی، انتہا پسندی اور تشدد کو دی گئی سیاسی جگہ کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسے عناصر کے مسلسل مظاہرے نہ صرف ہندوستان-کناڈا تعلقات کو متاثر کرتے ہیں بلکہ کناڈا میں اپنے شہریوں کے لیے تشدد اور جرائم کے ماحول کو بھی فروغ دیتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ستمبر 11, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
Next Post
سعودی عرب میں سمندری طوفان کی ابہاشہر کے ساحل سے ٹکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

17 گھنٹے ago
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دوسری ملاقات

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार