• Home
ہفتہ, جولائی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بی جے پی حکومت میں پنجاب اور پنجابیت کی بدنامی ہوئی ۔منموہن سنگھ

کانگریس کے بزرگ رہنما اور سابق وزیر اعظم کا پنجاب کے ووٹروں کے نام خط

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2024
in قومی خبریں
0
بی جے پی حکومت میں پنجاب اور پنجابیت کی بدنامی ہوئی ۔منموہن سنگھ

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پنجاب میں یکم جون کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ مرکز میں برسراقتدار پارٹی نے پچھلے 10 سالوں میں پنجاب اور پنجابیت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سابق وزیر اعظم نے یہ بات ریاستی عوام کے نام پنجابی میں لکھے گئے خط میں کہیں۔ یہ خط 28 مئی کا ہے جسے کانگریس نے جمعرات کو اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کیا۔ڈاکٹر منموہن سنگھ نے اس خط میں لکھا، ’’گزشتہ 10 سالوں میں بی جے پی حکومت نے پنجاب اور پنجابیت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ 750 کسان، جن میں زیادہ تر پنجاب سے تھے، دہلی کی سرحدوں پر مہینوں انتظار کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ جب لاٹھی چارج اور ربڑ کی گولیاں سے دل نہیں بھرا تو وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں ہمارے کسانوں کو ‘آندولن جیوی اور ‘پرجیوی کہہ کر ان کی توہین کی۔ کسانوں کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ ان سے بات چیت کئے بغیر ان پر مسلط کردہ زرعی قوانین کو واپس لیا جائے۔
خط میں انہوں نے لکھا، ’’پنجابی جنگجو ہیں، ہم قربانی کے جذبے کے لیے جانے جاتے ہیں، ہماری بے مثال ہمت، شمولیت اور بھائی چارے کی جمہوری اقدار پر اٹل یقین ہماری عظیم قوم کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔اپنی پارٹی کی ضمانتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے، سابق وزیر اعظم نے کہا، ’’کانگریس پارٹی کے منشور میں کسان نیائے کے تحت پانچ ضمانتیں ہیں۔ ان میں ایم ایس پی کی قانونی ضمانت، زراعت کے لیے مستحکم درآمدی برآمدی پالیسی، قرض کی معافی کے لیے ایک مستقل کمیشن کی تشکیل، فصل کے نقصان کی صورت میں 30 دن کے اندر کسان کے کھاتے میں معاوضہ کی رقم کی منتقلی اور زرعی کام میں استعمال ہونے والی مصنوعات اور آلات پر جی ایس ٹی ہٹانا شامل ہیں۔ میری رائے میں ان اقدامات سے دوسری نسل کی زرعی اصلاحات کے لیے ماحول تیار ہوگا۔انہوں نے کہا، ’’پانچ سال تک کانگریس پارٹی برسراقتدار تھی اور مرکز کی بی جے پی حکومت مسلسل پنجاب کو فنڈز روک رہی تھی۔ چاہے وہ پچھلی بی جے پی اکالی حکومت سے وراثت میں ملے قرض کا معاملہ ہو، یا کسانوں کے قرض کی معافی کے لیے، یا منریگا کی تنخواہ ادا کرنے کے لیے۔پی ایم مودی پر حملہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس انتخاب کے دوران ان کی طرف سے نفرت کی سب سے نچلی سطح دیکھی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو
قومی خبریں

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
اب  9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی
قومی خبریں

اب 9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

پورے ملک میں ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ کرانے کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ
قومی خبریں

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
Next Post
چینی صدر کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

چینی صدر کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

2 گھنٹے ago
اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem