• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ٹرینوں میں 10 ہزار نئے نن اے سی کوچ لگانے کی تجویز

تہواروں کے موقع پر گھر آنے جانے والے مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوے نے تیاری شروع کر دی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

دیوالی، چھٹھ اور دیگر تہواروں کے موقع پر شہروں سے گھر آنے جانے والے مسافروں کی سہولت اور بھیڑ کی دھکا مکی سے نپٹنے کے لیے ریلوے نے تیاری شروع کر دی ہے۔ اس کے تحت زیادہ دباؤ والی روٹ پر چلنے والی 370تیار ہو رہے ڈبوں کو ملک کے الگ الگ حصوں میں چلنے والی 370 ٹرینوں میں لگایا جائے گا۔ ریلوے کی تیاری اگلے دو سال میں 10 ہزار نئے نن اے سی کوچ ملک بھر کی مختلف روٹ پر چلنے والی ٹرینوں میں لگانے کی ہے۔ اس سے تقریباً 8 لاکھ ریل مسافر روزانہ سفر کر سکیں گے۔ ٹرینوں میں نئے ڈبے لگائے جا رہے ہیں۔ نومبر تک ایک ہزار کوچز لگانے کا کام پورا ہو جائے گا۔ اس میں ایک لاکھ سے زیادہ مسافر روزانہ سفر کر سکتے ہیں۔
ریلوے کے ذریعہ گزشتہ تین مہینہ میں مختلف ٹرینوں میں جنرل زمرے (جی ایس) کے تقریباً 600 نے اضافی کوچ جوڑے گئے ہیں۔ یہ سبھی کوچ ریگولر ٹرینوں میں جوڑے گئے ہیں۔ نومبر مہینہ میں جی ایس زمرے کے ایک ہزار سے زیادہ کوچ تقریباً 650 ریگولر ٹرینوں میں جوڑے جائیں گے۔ریلوے بورڈ کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر (انفارمیشن اینڈ پبلسٹی) دلیپ کمار نے بتایا کہ جنرل زمرے کے مسافر ریلوے کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ اس زمرے کے مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت مہیا کرانے کی سمت میں ریلوے مختلف امور پر کام کر رہا ہے۔ اس کے تحت جولائی سے اکتوبر کے 3 ماہ کے دوران جی ایس زمرے کے کُل 583 نئے کوچوں کی تعمیرکی جائے۔ اس کے علاوہ نو تعمیر شدہ کوچوں کو 229 ریگولر ٹرینوں میں جوڑا گیا ہے۔ اس سے روزانہ ہزاروں اضافی مسافروں کو سہولت مل رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس نومبر مہینہ تک جی ایس زمرے کے کُل ایک ہزار سے زیادہ نئے کوچ تیار ہوکر ریلوے کے بیڑے میں جڑ جائیں گے۔ انہیں 647 ریگولر ٹرینوں میں جوڑا جائے گا۔ ان ڈبوں کے شامل ہونے سے روزانہ قریب ایک لاکھ اضافی مسافر ریل سفر کا فائدہ اٹھا پائیں گے۔قابل ذکر ہے کہ تہواری موسم میں ابھی کچھ دن پہلے ہی الگ الگ شہروں سے گھر لوٹنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ جانے کی وجہ سے ریل مسافروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ریلوے کی طرف سے مسافروں کو ان کے منزل مقصود تک پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر انتظام کرنے کے باوجود بہار اور اتر پردیش جانے والی ٹرینوں کے جنرل درجے کے کوچ کم پڑ رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
سلمان خان کے والد سلیم خان نے ڈالا ووٹ

سلمان خان کے والد سلیم خان نے ڈالا ووٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

4 منٹس ago
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem