• Home
اتوار, ستمبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

پریتی پال نے 100 میٹر ریس مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتا

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2024
in کھیل
0
پریتی پال نے 100 میٹر ریس مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتا

پیرس: ہندوستانی رنر پریتی پال نے جمعہ کو پیرس پیرا لمپک 2024 گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کی 100 میٹر ٹی 35 ریس میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔ اس کے ساتھ ہی وہ پیرالمپکس میں 100 میٹر میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔پیرس میں کل دوپہر بارش کی وجہ سے اسٹیڈ ڈی فرانس کا ٹریک نم تھا لیکن پریتی پر اس کا کوئی اثر نظر نہیں آیا۔ سخت مقابلے کے باوجود پریتی نے اپنی بہترین کارکردگی دکھائی اور 100 میٹر ٹی-35 ریس 14.21 سیکنڈ میں مکمل کرکے کانسے کا تمغہ جیتا۔
نیشنل پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ (2024) گولڈ میڈلسٹ پریتی پال نے پیرالمپکس میں ہندوستان کے لیے تیسرا تمغہ جیتا ہے۔پریتی پہلی بار پیرالمپکس میں حصہ لے رہی تھیں۔ پیرا اولمپکس میں یہ ان کا پہلا تمغہ ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریتی نے کہا، ”میں یقین نہیں کر سکتی کہ میں نے ملک کے لیے تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا پہلا پیرا اولمپکس تھا اور یہ میرا پہلا تمغہ ہے۔ انہوں نے اپنے کنبہ، ساتھیوں اور رشتہ داروں کی حمایت اور تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
یوپی پولیس بھرتی کے امتحان کا آج آخری دن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

14 گھنٹے ago
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार