• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

وزیر اعظم رہائش منصوبہ: 75 ہزار مستفیدین کے لئے پہلی قسط جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
in بہار
0
وزیر اعظم رہائش منصوبہ:  75 ہزار مستفیدین کے لئے پہلی قسط جاری

پٹنہ: محکمہ دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے پیر کو وزیر اعظم رہائش منصوبہ (دیہی) کے مستفیدین کے درمیان امدادی رقم کی پہلی قسط آن لائن آن لائن بھیجی۔ مین سکریٹریٹ واقع محکمہ دیہی ترقیات سبھاگار میں منعقد پروگرام میں محکمہ کے سکریٹری لوکیش سنگھ نے رواں مالی سال کی حصولیابیاں گنوائیں۔وزیر نے بتایا کہ وزیر اعظم رہائش منصوبہ دیہی سب سے پہلے ستمبر 2024 میں 243903 ہدف حاصل ہوا تھا۔ اس ہفتہ کے مقابلے میں 17.09.2024 کو منعقد پروگرام میں تقریباً 90 ہزار مستفیدین کو یکمشت 360 کروڑ روپے کی ادائیگی ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ محکمہ دیہی ترقیات وزارت حکومت ہند سے 27 جنوری 2025 سے 546745 کا اضافی ہدف حاصل ہے۔ اس طرح وزیر اعظم رہائش منصوبہ دیہی کے تحت رواں مالی سال 25-2024 میں ریاست کا کُل ہدف 790648 ہے۔درج بالا ہدف کے خلاف 5 مارچ 2025 کو تین لاکھ مستفیدین کو رہائش منظوری کے بعد یکمشت پہلی قسط کی امدادی رقم کی ادائیگی کی گئی ہے۔ اس پر 1200 کروڑ روپے کا خرچ ہے۔ درج حاصل کردہ ہدف سے آج 24.03.2025 کو منعقد پروگرام میں 75 ہزار 295 مستفیدین کو 40 ہزار روپے کی شرح سے پلہی قسط کی امدادی رقم کی یکمشت ادائیگی کی گئی۔ اس پر کُل 301 کروڑ 18 لاکھ روپے کا اخراج ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

7 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार