• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایسٹ انڈیا کمپنی سے منسلک بیان پرسامنا میں وزیر اعظم مودی کی سخت تنقید

سوال کیا کہ قومی جمہوری اتحاد میں کم از کم 5 پارٹیوں کے پاس انڈیا ہے، آل انڈیا ڈی ایم کے، ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اٹھاوالے)، پھر یہ انڈیا والے اب کیا کریں گے؟

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2023
in قومی خبریں
0
ایسٹ انڈیا کمپنی سے منسلک بیان پرسامنا میں وزیر اعظم مودی کی سخت تنقید

نئی دہلی :بی جے پی اور اپوزیشن کے درمیان لفظوں کی جنگ کے درمیان شیو سینا (ادھو)کے اخبار” سامنا” نے پی ایم مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے لوگ تاجر بن کر آئے اور حکمران بن گئے، دہلی کے گجراتی حکمران بھی تاجر ہیں۔ گزشتہ ہفتے پی ایم مودی نے اپوزیشن جماعتوں انڈیا کے اتحاد کا موازنہ ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین سے کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے نام میں بھی انڈیا ہے۔
سامنا نےلکھاہے کہ "ایسٹ انڈیا کمپنی سے لڑائی کے دوران آج کا سنگھ پریوار کہیں نظر نہیں آیا۔ آج یہ گروہ آزادی کے لیے خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر آزادی کے تمام پھلوں کا مزہ لے رہا ہے۔ تقسیم کے وقت جب بنگال میں نواکھلی جب تشدد کی آگ بھڑک اٹھی تو مہاتما گاندھی بے خوف ہو کر اس آگ میں گھس گئے تھے۔
سامنا میں کہا گیا ہے کہ "ایسٹ انڈیا کمپنی سے لڑائی کے دوران آج کا سنگھ پریوار کہیں نظر نہیں آیا۔ آج یہ گروہ آزادی کے لیے خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر آزادی کے تمام پھلوں کا مزہ لے رہا ہے۔ تقسیم کے وقت جب بنگال میں نواکھلی جب تشدد کی آگ بھڑک اٹھی تو مہاتما گاندھی بے خوف ہو کر اس آگ میں گھس گئے تھے۔
سامنا نے منی پور تشدد کا معاملہ بھی اٹھایا اور کہا کہ آج بھی جب منی پور جل رہا ہے، وزیر اعظم مودی نہ تو وہاں جا رہے ہیں اور نہ ہی بات کرنے کو تیار ہیں۔ سامنا میں کہا گیا ’’پی ایم مودی نے انڈیا اتحاد کو ایسٹ انڈیا کمپنی سے تشبیہ دی۔ ایسٹ انڈیا کمپنی انگریزوں کی تجارتی کمپنی تھی اور وہ تاجر بن کر آئے لیکن حکمران بن گئے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح دہلی کے گجراتی حکمران بھی تاجر ہیں۔‘‘ اخبار میں کہا گیا کہ ہم تاجر ہیں، خود وزیر اعظم مودی نے اس بات کو قبول کیا ہے۔
سامنا نےلکھاہے کہ تاجر ہونے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن تجارت ملک اور عوام کے مفاد میں ہونی چاہیے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے تجارت کے ذریعے ہی ملک پر قبضہ کیا لیکن ایسٹ انڈیا کمپنی کی تجارت اور اسے کرنے والے لوگ آج کے سیاسی تاجروں کی طرح ظالم نہیں رہے ہوں گے۔‘‘ مزید کہا گیا کہ انڈیا کا مطلب دہشت گرد، ایسا پی ایم مودی کہتے ہیں لیکن ان کے قومی جمہوری اتحاد میں کم از کم 5 پارٹیوں کے پاس انڈیا ہے، آل انڈیا ڈی ایم کے، ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اٹھاوالے)، پھر یہ انڈیا والے اب کیا کریں گے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

Next Post
ہند نژاد نشا بسوال ڈی ایف سی کی ڈپٹی سی ای اوبنیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

1 گھنٹہ ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार