• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فحش ویڈیو کیس میں پرجول ریونا کونہیں ملی راحت

دفعہ 41 اے کے تحت ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
in قومی خبریں
0
فحش ویڈیو کیس میں پرجول ریونا کونہیں ملی راحت

بنگلورو: سیکس اسکینڈل کیس کے سلسلہ میں فحش ویڈیو کیس کی تحقیقات کر رہی ایس آئی ٹی نے پرجول ریونا کو راحت نہیں دی اور 7 دن کی مہلت دینے سے انکار کر دیا۔ جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا اس وقت بیرون ملک موجود ہیں۔ انہوں نے ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے لئے سات دن کا وقت مانگا تھا لیکن جانچ ایجنسی نے انہیں وقت دینے سے انکار کر دیا۔قبل ازیں، یہ خبر آئی تھی کہ پرجول جمعہ کو بیرون ملک سے واپس آ سکتے ہیں۔ واپس آتے ہی ایس آئی ٹی اسے اپنی تحویل میں لے گی لیکن اب پرجول نے پیش ہونے کے لیے 7 دن کی مہلت مانگی، جس سے تفتیشی ایجنسی نے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل خبر آئی تھی کہ پرجول ریونا نے فرینکفرٹ (جرمنی) سے بنگلور کا ٹکٹ بک کرایا ہے۔ وہ 3 مئی کو دیر شام کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتریں گے۔ وہ 4 مئی کو ایس آئی ٹی حکام کے سامنے پیش ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس دوران انہیں ایئرپورٹ سے حراست میں لیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق انہیں سی آر پی سی کی دفعہ 41 اے کے تحت ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے اور انہیں 24 گھنٹے کے اندر حکام کے سامنے پیش ہونا ہوگا لیکن اس نے ایس آئی ٹی سے سات دن کی توسیع مانگی، جو اسے نہیں ملی۔ایک دن پہلے کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس معاملے میں سدارمیا حکومت کی بے عملی سے متعلق بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح گرفتاریاں نہیں کی جا سکتیں۔ انہوں نے کہا، "عوامل جیسے شواہد، شکایت کا مواد، جن دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، کیا ان کو گرفتار کرنے کا کوئی انتظام ہے؟ آیا یہ قابل ضمانت جرم ہے، وغیرہ کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔‘‘خیال رہے کہ پرجول کو نوٹس سی آر پی سی سیکشن 41 اے کے دفعات کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ ملزم کو 24 گھنٹے میں تفتیشی پینل کے سامنے پیش ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا، اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو ایس آئی ٹی مزید کارروائی شروع کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
دہلی میں غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آن لائن اردو، فارسی کلاسز کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق

6 گھنٹے ago
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार