• Home
منگل, نومبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

اس سے پہلے کہ آس پاس کے لوگ بچے کو بچانے کے لیے پہنچتے تب تک کتا بچے کا کان کاٹ کر الگ کر چکا تھا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
in ریاستی خبریں
0
گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

نئی دہلی :دہلی کے پریم نگر علاقہ میں ’پٹ بُل‘ کتے نے 6 سال کے معصوم بچے پر حملہ کر دیا۔ کتے نے بچے کو اس قدر نوچا کہ اس کا دایاں کان الگ ہوگیا۔ فی الحال بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہیں کتے کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس نے ایک بار پھر کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ کتا مالک کی شناخت راجیش پال کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ شب کی ہے جب بچہ اپنے گر کے کے باہر کھیل رہا تھا۔ افسر نے بتایا کہ پریم نگر پولیس اسٹیشن میں شام 5:38 بجے ایک پی سی آر کال موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ ایک بچے کو پٹ بل نے سنگین طور سے زخمی کردیا ہے اور اس کے والدین اسے اسپتال لے گئے ہیں۔

ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا کہ لڑکا ونے انکلیو میں اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک پڑوسی کے گھر سے پٹ بل نکلا اور اس پر حملہ کردیا۔ یہ کتا راجیش پال (50) کا ہے جو پیشے سے درزی ہیں۔ حملے میں بچے کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور کتے نے اس کادایاں کان کاٹ لیا۔ افسر نے کہا کہ پڑوسیوں کی مدد سے والدین لڑکے کو بچانے میں کامیاب رہے اور اسے روہنی کے بی ایس اے اسپتال لے گئے۔ متاثرہ کو بعد میں صفدر جنگ اسپتال لے جایا گیا، جہاں اس کا ابھی علاج چل رہا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق اس کتے کو تقریباً ڈیڑھ سال قبل راجیش پال کا بیٹا سچن پال گھر لایا تھا جو ابھی قتل کی کوشش کے ایک معاملے جیل میں بند ہے۔ پولیس نے کہا کہ ایک ٹیم نے بچے کے اسپتال کا ریکارڈ اکٹھا کیا ہے اور متاثرہ کے والد دنیش (32) کا بیان لیا ہے، جو کیرتی نگر میں ایک پرائیویٹ فیکٹری میں کام کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

’موئے مبارک‘ کا نام لے کر 11 لاکھ روپے کی ٹھگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

4 منٹس ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

’موئے مبارک‘ کا نام لے کر 11 لاکھ روپے کی ٹھگی

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार