• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

آر جے ڈی نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پرلکھا کہ خود نمائی کے معاملے میں انہوں نے وزیراعظم مودی اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
in بہار
0
سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

بہار کے محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ ریاست کی اہم اپوزیشن جماعت راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے ایک کیلنڈر کے حوالے سے نتیش حکومت کے اس وزیر کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ سنجے سنگھ اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کیلنڈر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے آر جے ڈی نے طنز کستے ہوئے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’سرکاری پیسے کا کیسے غلط استعمال ہوتا ہے، اس کا نمونہ دیکھ لیجیے۔ یہ بہار حکومت کا کیلنڈر ہے یا وزیر کی اپنی پرائیویٹ فیکٹری کا؟

ریاست کی سیاست میں ان دنوں وزیر سنجے سنگھ کے محکمے کی جانب سے جاری کردہ کیلنڈر کو لے کر زبردست بحث جاری ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کیلنڈر میں چھپی تصاویر میں سنجے سنگھ اپنے اہل خانہ کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اسی کے متعلق آر جے ڈی نے سوشل میڈیا پر 4 تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’سرکاری پیسے کا کیسے غلط استعمال ہوتا ہے، اس کا نمونہ دیکھ لیجیے۔

آر جے ڈی نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر مزید لکھا کہ ’’بہار حکومت کے ’پی ایچ ای ڈی‘ کے وزیر سنجے سنگھ اپنے محکمے کے کیلنڈر میں اپنے خاندان اور بچوں کی تصاویر لگوا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ یہ بہار حکومت کی وزارت کا کیلنڈر ہے یا وزیر جی کی اپنی پرائیویٹ فیکٹری کا؟‘‘ پارٹی نے طنز کستے ہوئے مزید لکھا کہ ’’خود نمائی کے معاملے میں تو انہوں نے وزیراعظم مودی اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جب کوئی پارٹی زمینی کارکنوں کو چھوڑ کر سیٹھوں میں وزارتیں ریوڑیوں کی طرح بانٹے گی، تو یہی ہوگا۔‘‘

واضح رہے کہ وزیر سنجے سنگھ چراغ پاسوان کی پارٹی ’لوک جن شکتی پارٹی‘ (رام ولاس پاسوان) کے لیڈر ہیں اور ایل پی جی کوٹے سے وزیر بنے ہیں۔ گزشتہ سال بہار میں ہوئے اسمبلی انتخاب میں انہوں نے ویشالی ضلع کی مہوا سیٹ سے جیت حاصل کی تھی۔ سنجے سنگھ نے اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کے مکیش کمار روشن کو ہرایا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
Next Post
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

3 منٹس ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

18 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem