• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پون سنگھ کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے لڑینگے الیکشن

بھوجپوری فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکارایکس پر اعلان ۔پارٹی کا نام نہیں بتایا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2024
in بہار
0
پون سنگھ کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے لڑینگے الیکشن

پٹنہ :بھوجپوری فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکار و اداکار پون سنگھ بہار کی کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر کے آج سبھی کو حیران کر دیا۔ پون سنگھ کو بی جے پی نے مغربی بنگال کی آسنسول لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ دیا تھا، لیکن انھوں نے وہاں سے انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔ نتیجہ کار بی جے پی کو وہاں سے اپنا امیدوار بدلنا پڑا۔ اب پون سنگھ کے ذریعہ کاراکاٹ سے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ سیاسی گرمی کو بڑھانے والا ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ وہ کس پارٹی کی طرف سے امیدوار بنیں گے۔دراصل پون سنگھ نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’ماں اس زمین پر سب سے زیادہ وزن دار ہوتی ہیں اور میں نے اپنی ماں سے وعدہ کیا تھا کہ میں اس بار انتخاب لڑوں گا۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں 2024 کا لوک سبھا انتخاب کاراکاٹ، بہار سے لڑوں گا۔ جئے ماتا دی۔
ہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے این ڈی اے میں شامل راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) نے اوپیندر کشواہا کو امیدوار بنایا ہے۔ ایسے میں اگر پون سنگھ بی جے پی کی طرف سے امیدوار بنائے جاتے ہیں تو اوپیندر کشواہا کی ناراضگی بڑھ سکتی ہے۔ آر ایل ایم کو این ڈی اے نے محض 1 سیٹ ہی دی ہے، ایسے میں دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ پون سنگھ بطور آزاد امیدوار میدان میں اتریں گے، یا پھر بی جے پی سے کنارہ لے کر کسی دیگر پارٹی کا دامن تھامیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
Next Post
دہلی کے سماجی بہبود کے وزیر راج کمارآنند کا  عہدہ اور پارٹی سے استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

انکم ٹیکس میں نوکری دلانے کے نام پر 30 لاکھ روپے کا فراڈ

29 منٹس ago
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

35 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार