• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

راہل کی سزا معطل کرنے سے انکار کرنے والے جج کا پٹنہ ہائی کورٹ ٹرانسفر

سپریم کورٹ کے کالجیم نے گجرات ہائی کورٹ کے چار ججوں کے تبادلے کی سفارش کی

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2023
in بہار
0
راہل کی سزا معطل کرنے سے انکار کرنے والے جج کا پٹنہ ہائی کورٹ ٹرانسفر

پٹنہ: سپریم کورٹ کے کالجیم نے گجرات ہائی کورٹ کے چار ججوں کے تبادلے کی سفارش کی ہے جن میں وہ جج بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
مودی کنیت ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کے خلاف ٹرائل کورٹ کی دو سال کی قید کی سزا کو برقرار رکھنے والے جسٹس ہیمنت پراچک کو بہار کے پٹنہ ہائی کورٹ میں منتقل کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جسٹس سمیر دوے کا تبادلہ راجستھان ہائی کورٹ، جسٹس اے وائی کوگجے کا تبادلہ اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ اور جسٹس گیتا گوپی کا تبادلہ تمل ناڈو میں مدراس ہائی کورٹ کے لیے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں کالجیم جس میں جسٹس ایس کے کول، سنجیو کھنہ، بی آر گوائی اور جسٹس سوریہ کانت شامل ہیں۔ مزید برآں، سپریم کورٹ کالجیم نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ سے جسٹس سی مانویندر ناتھ رائے اور پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے جسٹس اونیش جھنگم کو گجرات منتقل کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2 گھنٹے ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार