• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

فروری 2022 سے جیل میں بند نواب ملک کوسپریم کورٹ نے میڈیکل گرائونڈ پر ضمانت دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2023
in ریاستی خبریں
0
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں فروری 2022 سے جیل میں بند این سی پی کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو آج بڑی راحت دیتے ہوئے میڈیکل گراؤنڈ پر عبوری ضمانت دے دی۔ نواب ملک گردے اور دیگر سنگین بیماریوں سے نبرد آزما رہے ہیں۔
سپریم کورٹ ججوں جسٹس انیردھ بوس اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے کہا کہ نواب ملک کا گردے اور دیگر بیماریوں کا علاج چل رہا ہے، اس لیے صحت کی بنیاد پر دو مہینے کے لیے عبوری راحت دی جا رہی ہے۔ بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ "ہم صرف میڈیکل گراؤنڈ پر ہی حکم جاری کر رہے ہیں اور کچھ نہیں۔
واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نواب ملک کو فروری 2022 میں پی ایم ایل اے (پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ) کے تحت گرفتار کیا تھا۔ جمعہ کو ای ڈی نے سپریم کورٹ میں ضمانت کے لیے ان کی عرضی کی مخالفت نہیں کی۔ ملک کو ای ڈی نے انڈرورلڈ سے روابط کے ساتھ ملکیت کے سودے سے جڑے مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ
ریاستی خبریں

آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول
ریاستی خبریں

راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post
لوک سبھا میں قانون سے منسلک تین بل پیش

لوک سبھا میں قانون سے منسلک تین بل پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

15 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem