• Home
اتوار, جنوری 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قبائلی مزدور پر پیشاب کرنے کا ملزم پرویش شکلا گرفتار

مدھیہ پردیش کے سیدھی میں پیش آنے والے اس بے حد شرمناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک دبنگ شخص قبائلی مزدور کے جسم پر پیشاب کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2023
in قومی خبریں
0
قبائلی مزدور پر پیشاب کرنے کا ملزم پرویش شکلا گرفتار

بھوپال: مدھیہ پردیش پولیس نے پرویش شکلا نامی اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس پر ایک قبائلی مزدور کے جسم پر پیشاب کرنے کا الزام ہے۔ ملزم نے یہ حرکت حالت نشہ میں کی تھی اور اس سے پیدا ہونے والے سیاسی تنازعہ کے درمیان وزیر اعلیٰ شیوراج چوہان کو ملزم کے خلاف سخت قومی سلامتی قانون کے تحت معاملہ درج کرنے کا حکم دینا پڑا۔

خیال رہے کہ مدھیہ پردیش کے سیدھی میں پیش آنے والے اس بے حد شرمناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک دبنگ شخص قبائلی مزدور کے جسم پر پیشاب کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دبنگ بی جے پی رکن اسمبلی کیدار شکلا کا نمائندہ پرویش شکلا ہے، جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق شکلا گرفتاری سے بچنے کے لیے ایک جگہ سے دوسری جگہ چھپ رہا تھا اور اسے دیر رات گئے 2 بجے پکڑ کر پوچھ گچھ کی گئی۔ اس کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ، ایس سی/ایس ٹی ایکٹ اور تعزیرات ہند کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ شکلا کی بیوی اور والدین سے بھی تفتیش کے حصے کے طور پر پوچھ گچھ کی گئی۔ جب پولیس کراوندی کے 36 سالہ متاثرہ داسمت راوت کو پوچھ گچھ کے لیے لائی تو اس نے وائرل ویڈیو کو فرضی قرار دیا۔ ایک حلف نامہ تیار کیا گیا جس میں کہا گیا کہ یہ ویڈیو فرضی ہے اور شکلا کو فرضی مقدمے میں پھنسانے کے لیے بنایا گیا تھا۔

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حلف نامہ مبینہ طور پر دباؤ کے تحت تیار کیا گیا تھا اور اب تک کسی عہدیدار کو جمع نہیں کیا گیا۔ شکلا کے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ مبینہ روابط نے اپوزیشن کانگریس کی طرف سے تنقید کی ہے، جس نے دعویٰ کیا کہ یہ چونکا دینے والا واقعہ مدھیہ پردیش میں قبائلی لوگوں کے خلاف تشدد کے وسیع مسئلے کا نتیجہ تھا۔ مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کہا ’’ریاست کے سدھی ضلع کے ایک قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے والے (ایک شخص) کے ظلم کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ اس گھناؤنی کرتوت کی ایک مہذب معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا، "اس واقعہ نے پورے مدھیہ پردیش کو شرمندہ کر دیا ہے۔ قصوروار کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے اور مدھیہ پردیش میں قبائلیوں پر مظالم بند ہونے چاہئیں۔‘‘ سدھی سے بی جے پی کے رکن اسمبلی کیدارناتھ شکلا اور ریوا سے بی جے پی رکن اسمبلی راجندر شکلا کے ساتھ ملزم کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں، تاہم پارٹی نے ان کے ساتھ کسی قسم کے تعلق سے صاف انکار کیا ہے۔ کیدارناتھ شکلا نے کہا کہ میں انہیں جانتا ہوں کیونکہ وہ میرے حلقے سے ہیں لیکن وہ میرے نمائندے یا بی جے پی کارکن نہیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں
قومی خبریں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش
قومی خبریں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی
قومی خبریں

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
Next Post
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

7 گھنٹے ago
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem