• Home
جمعرات, جولائی 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نادر امراض میں مبتلا بچوں کے والدین نے وزیر صحت مانسکھ منڈاویہ کو لکھا خط

قومی پالیسی کے تحت دی جانے والی امداد کا فائدہ کسی کو نہیں ملا، متوفی مریض کے لواحقین نے کئی بار ایمس سے رابطہ کیا اور اسپتال بھی آئے، لیکن ہر بار انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
نادر امراض میں مبتلا بچوں کے والدین نے وزیر صحت مانسکھ منڈاویہ کو لکھا خط

نئی دہلی: آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) دہلی اور مولانا آزاد میڈیکل کالج دہلی میں علاج شروع ہونے کا انتظار کر نے والے نایاب بیماریوں میں مبتلا بچوں کے والدین نے وزیر صحت منسکھ منڈاویہ کو خط لکھ کر ان سے علاج شروع کرنے میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ان تمام والدین نے منگل کے روز مرکزی صحت وخاندانی بہبود کے وزیر منڈاویہ کو خط لکھ کر اپنے درد وغم کا اظہار کیا۔ 70 سے زیادہ رجسٹرڈ نادر مریض ایمس دہلی اور مولانا آزاد میڈیکل کالج دہلی میں علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔

وزارت کی طرف سے دی گئی رقم کے بعد بھی والدین اپنے بچوں کے علاج کے لیے در در بھٹک رہے ہیں۔ دہلی کے سینٹر آف ایکسیلنس (CoE)، ایمس دہلی اور مولانا آزاد میڈیکل کالج، دہلی میں رجسٹرڈ یہ تمام مریض لائسوسومل ڈس اسٹوریج ڈس آرڈر جیسے MPS-1،MPS-2  پومپ اور Fabry کے امراض میں مبتلا ہیں۔ ان بیماریوں کو نادر امراض کی قومی پالیسی 2021 میں درج کیا گیا ہے جس کے لیے وزارت نے نایاب بیماری کے ہر مریض کے علاج کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا تھا۔

اس نایاب بیماری میں مبتلا ایک چار سالہ بچہ دہلی ایمس میں رجسٹرڈ تھا لیکن دسمبر 2022 میں علاج کے لیے مدد کے انتظار میں اس کی موت ہوگئی اور 12 دیگر مریض دوا ساز کمپنیوں کی مدد سے تھراپی لے رہے ہیں۔ لواحقین کا کہنا تھا کہ قومی پالیسی کے تحت دی جانے والی امداد کا فائدہ کسی مریض کو نہیں مل سکا ہے۔ متوفی مریض کے لواحقین نے کئی بار ایمس دہلی سے رابطہ کیا تھا اور اسپتال بھی آئے تھے، لیکن ہر بار انہیں مایوس لوٹنا پڑا۔ جبکہ چار سالہ بچہ جس مرض کا شکار ہوا اس کا علاج 50 لاکھ میں آسانی سے ہو سکتا تھا، لیکن یہ افسوسناک ہے کہ ایمس دہلی کے افسوسناک رویے کی وجہ سے اس کی جان چلی گئی۔

وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے مئی 2022 میں نادر مریضوں کے تمام زمروں کے لیے 50 لاکھ روپے کی نظرثانی شدہ امداد کا اعلان کیا تھا۔ تقریباً 14 ماہ گزر چکے ہیں۔ اگر ان مریضوں کا فوری علاج نہ کیا جائے تو ان کے پاس بھی زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ طبی امداد کے منتظر مریضوں کے والدین کو دور دراز ریاستوں سے سفر کرنا پڑتا ہے۔ ان کی ریاستوں میں اس نایاب بیماری کے علاج کا کوئی مرکز نہیں ہے۔ ایمس اور مولانا آزاد میڈیکل کالج کی انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر انسانی رویے کی وجہ سے متعدد والدین نے اپنے بچوں کے علاج کی امید چھوڑ دی ہے۔ بہت سے ایسے مریض ہیں جو ابھی تک حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد سے لاعلم ہیں، کیونکہ ایمس اور مولانا آزاد میڈیکل کالج نے انہیں مطلع کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی  فلم بنانے کا اعلان
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی فلم بنانے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2025
جنگ پر مصر کے صدر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت
قومی خبریں

قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات-حکومت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2025
چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے
قومی خبریں

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

یوپی وبہار سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے

میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی  فلم بنانے کا اعلان

راجہ رگھوونشی قتل کیس پر، ’ہنی مون اِن شیلانگ‘ نامی فلم بنانے کا اعلان

25 منٹس ago
جنگ پر مصر کے صدر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت

قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات-حکومت

40 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem