• Home
منگل, اکتوبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

پاک نژاد فوزیہ جنجوعہ امریکہ میں ٹاؤن میئر منتخب

فوزیہ قرآن پاک کے ساتھ ٹاؤن شپ ہال میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں آئیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2024
in عالمی خبریں
0
پاک نژاد فوزیہ جنجوعہ امریکہ میں ٹاؤن میئر منتخب

واشنگٹن: پاکستان نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک ٹاؤن کی میئر منتخب ہو گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے شہر چکوال میں پیدا ہونے والی فوزیہ جنجوعہ نے امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔ نیو جرسی اسٹیٹ کی خاتون رُکن اسمبلی و امیدوار برائے کانگریس کیرول مرفی نے فوزیہ جنجوعہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ فوزیہ نے اپنے ہاتھ میں قرآن پاک اٹھا کر ماؤٹ لارل کے ٹاؤن شپ ہال میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں آئیں۔ تقریب میں ان کے شوہر اور چاروں بیٹوں نے بھی شرکت کی۔فوزیہ جنجوعہ نے حلف اٹھانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تاریخ کی پہلی پاکستانی اور مسلمان خاتون کے طور پر میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور یہ مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کے لیے فخر کی بات ہے ۔
فوزیہ جنجوعہ جو تعلیم کے شعبے سے بھی وابستہ رہی ہیں ان کے والد ادریس جنجوعہ کا تعلق پنجاب کے ضلع چکوال سے ہے ۔ایک غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں فوزیہ نے بتایا کہ ان کے والد کا تعلق چکوال اور والدہ لاہور سے ہیں۔ ان کے والدین 70 کی دہائی میں امریکا آگئے تھے اور یہیں انکی پیدائش ہوئی۔ انہوں نے امریکا میں ہی تعلیم حاصل کی اور ابتدا سے ہی عوامی خدمت کا شوق رہا ہے ۔نو منتخب میئر اپنے اس شوق کی تکمیل کے لیے غریب و نادار بچوں سمیت قیدیوں کو پڑھاتی رہی ہیں اور انہوں نے ایک غیرسرکاری تنظیم بھی قائم کی جس کے تحت کمیونٹی سروس میں فعال کردار ادا کیا ہے ۔سماجی خدمت کی شوقین فوزیہ جنجوعہ کی سیاست میں آمد اتفاقیہ ہوئی۔ وہ کہتی ہیں کہ ہماری ریاست کے گورنر کے ہاں ایک پارٹی ہو رہی تھی جہاں میری ملاقات ایک خاتون سے ہوئی۔ مجھے اُس خاتون نے بتایا کہ آپ میں صلاحیت ہے اور آپ اس شہر کی قیادت کر سکتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
ڈی آر ڈی اوکے ذریعےنئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ

ڈی آر ڈی اوکے ذریعےنئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

شرجیل امام نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لےلی

30 منٹس ago
ہریانہ میں ایک اور پولیس افسر نے دی جان

ہریانہ میں ایک اور پولیس افسر نے دی جان

39 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem