• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گجرات میں 1000 سے زائد بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا

وزیر داخلہ نے کہا کہ تارکین وطن نے گجرات آنے سے قبل ہندوستان میں رہنے کے لیے مغربی بنگال سے فرضی دستاویزات کا استعمال کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2025
in قومی خبریں
0
گجرات میں 1000 سے زائد بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا

گاندھی نگر :پہلگام حملے کے بعد مرکزی حکومت کی ہدایات پر نہ صرف پاکستانی شہریوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے، بلکہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اسی سلسلے میں گجرات میں 1000 سے زائد بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ ہرش شنگھوی نے بتایا کہ سورت اور احمد آباد میں تلاشی مہم کے دوران کئی غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کی حوالگی کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزیر داخلہ نے اس کارروائی کو گجرات پولیس کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ احمدآباد میں کم از کم 890 اور سورت میں 134 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ دی ہے کہ وہ پولیس کے سامنے خود سپردگی کر دیں، ورنہ انہیں پکڑ کر ملک بدر کر دیا جائے گا۔ انہوں نے تارکین وطن کو پناہ دینے والے لوگوں کو بھی قانونی کارروائی کی تنبیہ دی ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ تارکین وطن نے گجرات آنے سے قبل ہندوستان کے مختلف علاقوں میں رہنے کے لیے مغربی بنگال سے فرضی دستاویزات کا استعمال کیا۔ ان میں سے کئی لوگ منشیات کی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ حال ہی میں گرفتار کیے گئے 4 بنگلہ دیشیوں میں سے 2 القاعدہ کے سلیپر سیلس کے طور پر کام کرتے تھے۔ ان بنگلہ دیشیوں کے پس منظر اور گجرات میں ان کی سرگرمیوں کی  تحقیقات کی جائے گی۔ ان کی حوالگی سے متعلق سبھی کارروائیاں جلد از جلد مکمل کرنے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ ہرش شنگھوی نے کہا کہ ہم ان فرضی دستاویزات کی بھی تحقیقات کریں گے جن کا استعمال ان لوگوں نے ملک کے مختلف حصوں اور گجرات تک پہنچنے کے لیے کیا، ان کے ساتھ ساتھ فرضی دستاویز بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ پولیس کو پورے گجرات میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سیکورٹی کے حوالے سے کابینہ کمیٹی اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے مطابق پاکستانی شہریوں کو گجرات چھوڑنے کا واضح طور پر حکم دے دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کے مطابق مغربی بنگال کو اس بات کا ثبوت دیا جائے گا کہ قیدیوں نے ریاست میں جعلی دستاویزات کیسے بنوائے؟

گجرات کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) وکاس سہائے نے کہا کہ حراست میں لیے گئے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے، دستاویزات اور دیگر ثبوتوں کی بنیاد پر ان کی قمیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ جب یہ طے ہو جائے گا کہ وہ بنگلہ دیشی شہری ہیں تو مرکزی حکومت اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ساتھ مل کر ان کی ملک بدری کا عمل جلد از جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

فحش مواد کو لے کر سپریم کورٹ سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

4 منٹس ago
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem