• Home
جمعہ, نومبر 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہارمیں اسکولوں کی چھٹیاں کم کرنے کا حکم واپس

چھٹیاں کم کرنے کے حکم کے خلاف احتجاج درج کرائے جانے کی وجہ سے حکومت نے حکم وواپس لے لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2023
in بہار
0
بہارمیں اسکولوں کی چھٹیاں کم کرنے کا حکم واپس

پٹنہ۔ بہار حکومت نے اساتذہ کی چھٹیاں رد کرنے اور چھٹیوں میں کمی سے متعلق حکم نامہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے زبردست احتجاج کے پیش نظر ڈائریکٹر سیکنڈری ایجوکیشن نے چھٹیوں میں کمی کو رد کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ دراصل ستمبر سے لیکر دسمبر ماہ تک اسکولوں کی چھٹیوں میں بڑی کمی کی گئی تھی۔ بہار میں ٹیچرس یونین نے اس پر احتجاج کیا تھا۔ اپوزیشن نے بھی نتیش حکومت کی تنقید کی تھی ۔
بہار کے سرکاری اسکولوں میں چھٹیاں کم کرنے کے حکم کے خلاف کافی احتجاج ہوا، جس کی وجہ سے بہار حکومت پر دباؤ دیکھا گیا۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے خود پہل کی ہے اور چھٹیاں کم کرنے کا حکم واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے فوری منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ٹیچرز ڈے کے موقع پر احتجاجی مارچ کے پیش نظر یہ حکم پہلے ہی واپس لے لیا گیا ۔ اس میں اس سال ستمبر سے 12 چھٹیاں کاٹی گئیں تھی۔بہار کے محکمہ تعلیم نے 29 اگست کو حکم جاری کیا تھا۔ اس میں رکشا بندھن، جنم اشٹمی، چھٹھ، دیوالی، درگا پوجا اور جیتیہ جیسے تہواروں کی چھٹیاں رد کر دی گئیں تھی۔ بی جے پی کے ساتھ اساتذہ یونین نے بھی محکمہ تعلیم کے اس حکم کے خلاف احتجاج کیا تھا ۔
محکمہ تعلیم نے کہا تھا کہ تعطیلات میں ترمیم اسکولوں میں زیادہ سے زیادہ تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ پیر کو محکمہ نے دو لائن کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ 29 اگست کو پرائمری، سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں چھٹیوں سے متعلق حکم نامہ منسوخ کیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

19 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार