• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کی عرضی پر سپریم کورٹ نے گجرات حکومت اور پورنیش مودی کو بھیجا نوٹس

ہتک عزت معاملے میں عدالت نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے سے متعلق معاملے کی سماعت کی تاریخ 4 اگست مقرر کی ۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی کی عرضی پر سپریم کورٹ نے گجرات حکومت اور پورنیش مودی کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی عرضی پر گجرات حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا، جس میں مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔ راہل گاندھی کو سورت کی عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی عرضی پر شکایت کنندہ اور گجرات کے بی جے پی کے ایم ایل اے پورنیش مودی کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے راہل گاندھی کی سزا پر روک لگانے سے متعلق معاملے کی سماعت 4 اگست کو مقرر کی ہے۔

شکایت کنندہ پورنیش مودی نے نوٹس کا جواب داخل کرنے کے لیے عدالت سے 21 دن کا وقت مانگا لیکن عدالت نے انہیں 10 دن کی مہلت دی۔ عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر محدود سوال یہ ہے کہ کیا سزا معطل کی جا سکتی ہے؟

جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس پی کے مشرا کی بنچ نے معاملے کی سماعت کے بعد گجرات حکومت اور پورنیش مودی سے جواب طلب کیا۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے 18 جولائی کو گاندھی کی عرضی سننے کے لیے اس وقت رضامندی ظاہر کی تھی جب سینئر وکیل ابھیشیک سنگھوی نے اس معاملے کا خصوصی ذکر کر کے فوری سماعت کا مطالبہ کیا تھا۔

گجرات حکومت کے سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر پورنیش مودی نے 2019 میں کرناٹک کے کولار میں ایک انتخابی ریلی کے دوران راہل گاندھی کے اس تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا کہ ‘مودی تمام چوروں کی کنیت کیوں ہے؟ 13 اپریل 2019 کو مقدمہ درج کیا گیا۔ اس معاملے میں راہل گاندھی کو سورت کی عدالت نے سزا سنائی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
Next Post
جو بھی سزا ملے قبول ہے لیکن پاکستان نہیں جاؤں گی!سیما حیدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

11 منٹس ago
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

23 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार