• Home
بدھ, اکتوبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گاندھی جینتی پر بابائے قوم کو صدر اور وزیر اعظم کاخراج عقیدت

یوم پیدایش پر سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری بھی یادکئے گئے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2023
in قومی خبریں
0
گاندھی جینتی پر بابائے قوم کو صدر اور وزیر اعظم کاخراج عقیدت

نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو 154 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کا بھی یوم پیدائش ہے،اس موقع پر نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ وجے گھاٹ گئےاور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے، 154ویں یوم پیدائش ’گاندھی جینتی‘ کے موقع پر ملک کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ سچائی اور عدم تشدد کی مہاتما گاندھی کی آئیڈیو لوجی سے دنیا کیلئے ایک نیا راستہ ہموار ہوا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے اپنی پوری زندگی میں نہ صرف عدم تشدد کیلئے بلکہ صفائی ستھرائی، خواتین کو بااختیار بنانے، خودکفالت اور کسانوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کی۔ انھوں نے ذات پات، سماجی تفریق اور ناخواندگی کے خلاف بھی جدوجہد کی۔وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ گاندھی کا اثر "عالمی” ہے اور "پوری بنی نوع انسان کو اتحاد اور ہمدردی کے جذبے کو آگے بڑھانے کی ترغیب دیتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات میں لاپروائی پر 6 افسران معطل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین انتخابات کے لیے واضح ٹائم لائن مقرر کرنے کا کیا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
:سوچھ بھارت دوس: پربھی پٹنہ میں گندگی کا انبار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

4 گھنٹے ago
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार