• Home
اتوار, اکتوبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اب بہار میں کئی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر- پانی نشیبی علاقوں میں داخل

ارریہ ضلع میں لگاتار ہو رہی بارش اور نیپال سے نکلنے والی ندیوں کی بڑھتی آبی سطح کے سبب کئی بلاک میں سیلاب جیسے حالات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2023
in قومی خبریں
0
اب بہار میں  کئی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر- پانی نشیبی علاقوں میں داخل

پٹنہ:بہار کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کے سبب وہاں سے گزرنے والی ندیوں کی آبی سطح بڑھ گئی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ ندیوں کے آس پاس ڈوب والے علاقہ میں ندی کا پانی گھس گیا ہے۔ اس وجہ سے ایک بڑی آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موسم کی مار اگر جاری رہی تو حالات کبھی بھی بگڑ سکتے ہیں۔

مرکزی واٹر کمیشن کے مطابق گوپال گنج ضلع کے ڈمریا گھاٹ میں گنڈک ندی کی آبی سطح پیر کی صبح خطرے کے نشان سے 9 سنٹی میٹر نیچے تھی۔ حالانکہ اس کی آبی سطح میں منگل کو 13 سنٹی میٹر کمی ہونے کا امکان ہے۔ مظفر پور ضلع کے بینی آباد میں باگمتی ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے 24 سنٹی میٹر اوپر تھی، جبکہ سپول ضلع کے بسوا میں کوسی ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے کچھ نیچے ہے۔

پورنیہ ضلع کے ڈھیگرا گھاٹ میں مہانندا نندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے 56 سنٹی میٹر اوپر ہے۔ اُدھر کٹیہار ضلع کے جھاوا میں مہانندا ندی خطرے کے نشان سے 48 سنٹی میٹر اوپر بہہ رہی ہے۔ ارریہ ضلع میں پرمان ندی بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ ارریہ ضلع میں لگاتار ہو رہی بارش اور نیپال سے نکلنے والی ندیوں کی طغیانی پر رہنے کے سبب کئی بلاک میں سیلاب جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

ارریہ ضلع کے کرساکانٹا، ارریہ، سکٹی، جوکی ہاٹ اور پلاسی بلاکوں میں سیلاب کا پانی پھیلنے سے کئی گھر ڈوب گئے ہیں۔ سکٹی بلاک میں پپرا-ارریہ پشتہ کے ٹوٹنے سے کئی گاؤں میں سیلاب کا پانی پھیل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو بہار کی سبھی ندیوں کے ڈوب والے علاقوں میں ہلکی سے معمولی بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پولیس کی تفتیش پر نہیں ، عدالت پر مکمل بھروسہ- ضیاء الرحمٰن برق
قومی خبریں

نابالغ طالبہ سے کنوارے پن کا سرٹیفکیٹ مانگے جانے پر سیاسی اور سماجی حلقوں میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2025
بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع
قومی خبریں

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!
قومی خبریں

ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
صرف جوائنٹ سکریٹری یا سینئر افسر کو ہوگا پوسٹ ہٹانے کا اختیار

ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت

اکتوبر 23, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے سے زیادہ کی کمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2025
Next Post
اپوزیشن اتحاد کے لئے  بنگلورو میں منعقد پہلے دن کی میٹنگ کا کامیاب اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں  بلڈوزر کارروائی –  سینٹرل مارکیٹ واقع  غیر قانونی کمپلیکس مسمار

4 گھنٹے ago
ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार