• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت

پیسے نکالنے کے لیے اب شاید اسٹیشن پر اترنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2025
in قومی خبریں
0
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت

 ہندوستانی ریلوے نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔ اب جلد ہی ٹرین میں ہی مسافروں کو اے ٹی ایم کی سہولت ملنے والی ہے اور اس کی شروعات ممبئی-منماڑ پنچوٹی ایکسپریس سے ہو بھی گئی ہے۔ یہ ملک کی پہلی ایسی ٹرین بن گئی ہے جس میں اے ٹی ایم کی سہولت دستیاب ہے۔پیسے نکالنے کے لیے اب شاید اسٹیشن پر اترنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ابھی تک آرام دہ کرسیوں سے لے کر موبائل فون چارجنگ اور لیمپ جیسی کئی جدید سہولتیں ٹرین میں ملتی رہی ہیں لیکن اب ریلوے نے ٹرینوں میں اے ٹی ایم یعنی آٹومیٹیڈ ٹیلر مشین کا ٹیسٹ شروع کر دیا ہے۔ حالانکہ یہ پوری طرح صاف نہیں ہے کہ یہ تجربہ وسیع پیمانے پر کب سے نافذ کیا جائے گا۔

سینٹرل ریلوے (سی آر) نے ممبئی-منماڑ پنچوٹی ایکسپریس میں تجربہ کے طور پر اے ٹی ایم لگایا ہے۔ افسروں نے منگل کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ اے ٹی ایم ایک نجی بینک کے ذریعہ فراہم کیا گیا ہے اور اسے اس ڈیلی ایکسپریس سروس کی ایمرجنسی چیئر کار کوچ میں نصب کیا گیا ہے۔  افسروں کے مطابق اسے جلد ہی مسافروں کے لیے دستیاب کرایا جائے گا۔وسطی ریلوے کے چیف انفارمیشن آفیسر سوپنل نیلا نے کہا کہ پنچوٹی ایکسپریس میں تجربہ کے طور پر اے ٹی ایم نصب کیا گیا ہے۔ ریلوے افسروں نے بتایا کہ یہ اے ٹی ایم کوچ کے پچھلے حصے میں ایک کیوبکل میں لگایا گیا ہے، جہاں پہلے عارضی پینٹری تھی۔ ٹرین کے چلنے کے دوران تحفظ اور پہنچ کو یقینی کرنے کے لیے ایک شٹر دروازہ بھی لگایا گیا ہے۔

افسر نے بتایا کہ اس کوچ میں ضروری تبدیلی منماڑ ریلوے ورکشاپ میں کیے گئے۔ پنچوٹی ایکسپریس ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس اور پڑوسی ناسک ضلع کے منماڑ جنکشن کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ یہ ٹرین تقریباً 4 گھنٹے، 35 منٹ میں ایک طرف کا سفر پورا کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار

اردو گنگا جمنی تہذیب کا بہترین نمونہ-سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

11 گھنٹے ago
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem