• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نارتھ ایسٹ ایکسپریس بہارمیں حادثہ کا شکار۔6 ہلاک، 100 زخمی

نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے بکسر اور بھوجپور کے ضلعی حکام سے راحت اور بچاؤ کے کاموں میں تیزی لانے کے لیے بات کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2023
in بہار
0
نارتھ ایسٹ ایکسپریس بہارمیں حادثہ کا شکار۔6 ہلاک، 100 زخمی

بکسر: بہار میں بدھ کو نارتھ ایسٹ ایکسپریس ٹرین پٹری سے اترنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور تقریباً 100 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ 9.35 بجے بکسر کے قریب رگھوناتھ پور اسٹیشن کےپاس پیش آیا۔ دہلی کے آنند وہار ٹرمینس سے شروع ہونے والی ٹرین آسام میں گوہاٹی کے قریب کامکھیا جا رہی تھی۔مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے نے واقعہ کے بارے میں این ڈی ٹی وی سے بات کی اور کہا کہ قومی اور ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ زخمیوں کو پٹنہ کے ایمس لے جایا جائے گا۔
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ انہوں نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ، محکمہ صحت اور بکسر اور بھوجپور کے ضلعی حکام سے راحت اور بچاؤ کے کاموں میں تیزی لانے کے لیے بات کی ہے۔آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے دفتر نے بھی کہا کہ وہ رگھوناتھ پور میں ٹرین کے "بدقسمتی سے پٹری سے اترنے کی قریب سے نگرانی کر رہے ہیں”۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ بکسر میں ضلعی حکام اور دیگر ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
متھرا شاہی عیدگاہ کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

8 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार