• Home
بدھ, دسمبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عبوری بجٹ میں انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی تبدیلی نہیں

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر میں کہاکہ ہمیں ، خواتین ،غریبوں، نوجوانوں اور کسانوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2024
in قومی خبریں
0
عبوری بجٹ میں انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی :وزیر خزانہ سیتا رمن نےآج 2024-25 کاعبوری بجٹ پیش کردیا ۔ متوسط ​​طبقے کو اس بجٹ سے بہت سی توقعات تھیں،لیکن اسے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر میں کہا، ’’ملک کے لوگ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ پر امید ہیں۔ ہم پی ایم مودی کی قیادت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ جب پی ایم مودی نے 2014 میں کام شروع کیا تو بہت سارے چیلنجز تھے۔ عوامی مفاد میں کام شروع کئے گئے۔ عوام کو روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے گئے۔ ملک میں ایک نیا مقصد اور امید پیدا ہوئی۔انہوں نے کہاکہ عوام نے ہمیں دوسری بار حکومت کے لیے منتخب کیا۔ ہم نے جامع ترقی کی بات کی۔ سب کے تعاون، سب کے اعتماد اور سب کی کوشش کے منتر کے ساتھ آگے بڑھے۔ ہمیں غریبوں، خواتین، نوجوانوں اور کسانوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، ان کی ضروریات اور خواہشات ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
بجٹ تقریر کے اہم نکات اس طرح ہیں:
* چار کروڑ کسانوں کو فصل بیمہ کا فائدہ ملا۔
* اوسط حقیقی آمدنی میں 50 فیصد اضافہ ہوا۔
* جی ایس ٹی کے ذریعے ’ون نیشن ون مارکیٹ ون ٹیکس‘ ممکن ہوا۔
* مشکل وقت میں ہندوستان نے جی20 کی صدارت کی۔
* امرت کال میں ہماری حکومت ایسی پالیسیاں اپنائے گی جس سے سب کا وکاس ہوگا۔ ہم اصلاح، کارکردگی اور تبدیلی کے راستے پر چلیں گے۔
* پی ایم سواندھی نے 78 لاکھ اسٹریٹ وینڈرز کو قرض کی امداد فراہم کی ہے، جن میں سے کل 2.3 لاکھ نے تیسری بار قرض حاصل کیا ہے۔
* سولر سسٹم کے ساتھ ایک کروڑ خاندانوں کو 300 یونٹ مفت بجلی۔
* حکومت ایک ایسی اسکیم لائے گی جس کے ذریعے متوسط ​​آمدنی والے طبقے کے لوگ اپنے گھر خرید سکیں گے۔
* حکومت مزید میڈیکل کالج بنائے گی، موجودہ ہسپتالوں کا انفراسٹرکچر استعمال کیا جائے گا۔
* 9-14 سال کی عمر کی لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے ٹیکے لگائے جائیں گے۔
* اب تمام آشا ورکروں، آنگن واڑی ورکروں کو آیوشمان بھارت کا فائدہ ملے گا۔
* ریلوے میں ہائی ٹریفک کوریڈور بنائے جائیں گے جس سے رفتار اور حفاظت میں اضافہ ہوگا۔
* 40 ہزار ریلوے بوگیاں وندے بھارت زمرے کی بنائی جائیں گی۔
* 10 سالوں میں ہوائی اڈوں کی تعداد دگنی ہو کر 149 ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی
قومی خبریں

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع
قومی خبریں

آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس
قومی خبریں

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے
قومی خبریں

79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ
قومی خبریں

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ
قومی خبریں

پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
Next Post
گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کو مسلم پرسنل لا بور ڈچیلنج کریگا

گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کو مسلم پرسنل لا بور ڈچیلنج کریگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل جاری

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل جاری

9 گھنٹے ago
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem