• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

اساتذہ کی بھرتی میں بہار کے باشندوں کو ترجیح دینے کے لیے محکمہ تعلیم کو متعلقہ قانون میں ضروری ترمیم کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2025
in بہار
0
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اساتذہ کی بحالی کے عمل سے متعلق آج ایک اہم اعلان کر ٹیچر بننے کی خواہش رکھنے والے بے روزگار نوجوانوں کو ایک بڑی امید دلائی ہے۔ اسمبلی انتخاب سے عین قبل انہوں نے واضح اعلان کیا ہے کہ بہار کے رہائشی امیدواروں کو ترجیح دینے کے لیے محکمہ تعلیم کو ڈومیسائل (مقامی رہائش) کے قانون میں ترمیم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ یہ ترمیم ’ٹی آر ای-4‘ سے ہی نافذ العمل ہوگی۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے یہ معلومات خود سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں، جہاں انہوں نے لکھا کہ ان کی حکومت نومبر 2005 سے ہی تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں بڑی تعداد میں اساتذہ کی تقرری کی جا چکی ہے اور یہ عمل آئندہ برسوں میں بھی جاری رہے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اساتذہ کی بھرتی میں بہار کے باشندوں کو ترجیح دینے کے لیے محکمہ تعلیم کو متعلقہ قانون میں ضروری ترمیم کی ہدایت دی گئی ہے، جو ٹی آر ای-4  سے ہی نافذ ہوگا۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کچھ دیگر اہم جانکاریاں بھی دی ہیں۔ انھوں نے واضح کیا ہے کہ ٹی آر ای-4 کا انعقاد 2025 میں اور ٹی آر ای-5 کا انعقاد 2026 میں کیا جائے گا۔ ساتھ ہی ٹی آر ای-5 سے پہلے ایس ٹیٹ (اسٹیٹ ٹیچر ایلیجبیلٹی ٹیسٹ) منعقد کروانے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ امیدواروں کو تیاری کے لیے ایک واضح روڈ میپ فراہم کیا جا سکے۔

اس فیصلے سے صاف ظاہر ہے کہ اب اساتذہ کی بحالی کے عمل میں بہار کے مستقل رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی۔ نوجوانوں کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا کہ باہر سے آکر درخواست دینے والوں کی جگہ مقامی امیدواروں کو ترجیح دی جائے۔ محکمہ تعلیم اب ٹی آر ای-4 سے پہلے قانون میں ترمیم کرے گا تاکہ ڈومیسائل پر مبنی انتخابی عمل کو قانونی طور پر مؤثر بنایا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
Next Post
ممبئی میں  رشوت لیتے ہوئے کسٹم افسر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

3 گھنٹے ago
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार