• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل جلد

پی ایم ایل۔این اورپی پی پی نے مشترکہ حکومت کے قیام پر رضامندی ظاہر کردی

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل جلد

اسلام آباد۔ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل کی تیاریاںشروع گئی ہیں پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ نواز(پی ایم ایل۔این) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مرکزمیں مشترکہ حکومت قائم کرنے پر رضامندی کا اظہار کیاہے۔صدر پی ایم ایل۔این اور سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے اسلام آباد میں منگل کی رات ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ”اقتدار کی تقسیم پر مشتمل فارمولہ پر دونوں پارٹیو ں نے رضا مندی ظاہر کی ہے کیونکہ قومی اسمبلی (این اے) میں حکومت کی تشکیل کے لئے سیٹوں کی تعداد درکار ہے“۔زنہو نیوز ایجنسی کے مطابق کئی دنوں کی بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیاگیا ہے کہ شہبا شریف وزیراعظم کے لئے اور آصف علی زرداری صدرات کے لئے مشترکہ امیدوارہوں گے۔شریف نے کہاکہ آزاد امیدوار جنھوں نے 100سے زائد سیٹوں پر اکثریت کے ساتھ جیت حاصل کی ہے انہیں حکومت کی تشکیل کے لئے مدعو کیاگیاتھا مگر وہ درکار تعداد تک رسائی میں ناکام ہوگئے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ دیگر جماعتیں جیسے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان‘ پاکستان مسلم لیگ اور استحکامِ پاکستان پارٹی نے حکومت کی تشکیل کی کوششوں میں پی ایم ایل۔ن اور پی پی پی کی حمایت کی ہے۔حکومت کی تشکیل کا مرحلہ سخت ہونے کو تسلیم کرتے ہو ئے شریف نے کہاکہ مذکورہ اتحادساتھ ملکر رکاوٹوں کو دور کرنے اور ان پر قابو پانے کے لئے تیار کیاگیاہے۔
انہوں نے مجوزہ حکومت ساتھ ملکر ملک کو درپیش بحران سے باہر آنے کے لئے کام کرنے کی امید کا اظہار کیاہے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے پی پی پی چیرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پی پی پی اور پی ایم ایل۔ ن کے درمیان میں اہم دستوری دفاتر کی تقسیم کے متعلق اعلان آنے والے دنوں میں کیاجائیگا۔پاکستان کو درپیش مشکلات کو حل کرنے میں امید کا اظہار کرتے ہوئے پی پی پی چیرمین نے کہاکہ پی پی پی اور پی ایم ایل۔ن کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل کے لئے سیاسی اتحاد کی خبروں پر مارکٹ سے مثبت ردعمل او راستحکام کا باعث بنے گا۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن برائے پاکستان نے پانچ سال کی معیاد کے لئے اگلی حکومت کی تشکیل کے لئے ملک میں 8فبروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے 266سیٹوں می سے 265کے نتائج کااعلان کیاتھا‘ ان نتائج میں کسی بھی سیاسی جماعتو ں کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی تھی‘ جس کے بعد مرکز میں حکومت کی تشکیل کے لئے سیاسی جماعتوں کو آپس میں اتحاد قائم کرنے پر مجبو رہونا پڑا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
گنے کی ایف آر پی میں 25 روپے کے اضافے کو مرکزکی منظوری

گنے کی ایف آر پی میں 25 روپے کے اضافے کو مرکزکی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

6 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem