• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو پانچواں تمغہ

نیرج چوپڑا نے 89.45 میٹر کی جیولن پھینک کر سیزن کا بہترین تھرو کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2024
in کھیل
0
پیرس اولمپکس میں  ہندوستان کو پانچواں تمغہ

پیرس:نیرج چوپڑا کو گولڈ میڈل جیتنے کا مضبوط دعویدار سمجھا جاتا تھا لیکن ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر اولمپک ریکارڈ توڑ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پیرس میں2024 کے اولمپکس میں یہ ہندوستان کا پانچواں تمغہ ہے، اس سے پہلے ہندوستان نے 4 کانسے کے تمغے جیتے تھے۔نیرج چوپڑا کی پہلی کوشش ناکام رہی لیکن دوسری کوشش میں انہوں نے 89.45 میٹر کی جیولن پھینک کر سیزن کا بہترین تھرو کیا۔ اس سے قبل 2024 کے سیزن میں ان کا بہترین تھرو 89.34 میٹر تھا جو انہوں نے پیرس اولمپکس 2024 کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں حاصل کیا تھا۔ نیرج نے 6 کوششیں کیں جن میں سے پانچ خالی رہے۔ گولڈ میڈل نہ جیتنے کی مایوسی نیرج کے چہرے پر صاف نظر آرہی تھی۔ اس کے باوجود نیرج نے ہندوستانی کھلاڑیوں اور نوجوانوں کے لیے نیا معیار قائم کیا ہے۔
نیرج اب آزاد ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 اولمپک تمغے جیتنے والے صرف چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ان سے پہلے سشیل کمار، پی وی سندھو اور منو بھاکر دو دو اولمپک تمغے جیت چکے ہیں۔واضح رہے نیرج نے 2020 ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی والدہ  نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

17 گھنٹے ago
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार