• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اقوام متحدہ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت۔جے شنکر

ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہاکہ گزشتہ برسوں میں اقوام متحدہ پر اپنے اسٹرکچر میں تبدیلی کے حوالے سے دبائو میں اضافہ ہوا ہے اور یہ دبائو باقی رہنا چاہیے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
اقوام متحدہ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت۔جے شنکر

نئی دہلی : وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو ختم ہو جائے گا اور کو ئی کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے تری ونند پورم میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس آف ٹکنالوجی میں منعقد ایک تقریب میں ہندوستانی طلبا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے ممبران کی مثال ایک بس میں بیٹھے مسافروں جیسی ہے جو دوسرے ضرورت مند مسافروں کو بس میں کھڑا دیکھ کر بھی اپنی جگہ سے اٹھنے اور دوسروں کو جگہ دینے پر راضی نہیں ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہاکہ گزشتہ برسوں میں اقوام متحدہ پر اپنے اسٹرکچر میں تبدیلی کے حوالے سے دبائو میں اضافہ ہوا ہے اور یہ دبائو باقی رہنا چاہیے۔ گزشتہ چند سال میں دنیا کے ایک بڑے حصہ نے اقوام متحدہ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت محسوس کی ہے۔ افریقہ کے 54 ممالک ہیں لیکن ان کا کوئی بھی رکن اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں نہیں حتی لاطینی امریکہ کے کسی ملک کی بھی وہاں جگہ نہیں ہے، دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے اور پانچویں بڑی اقتصادی طاقت کی بھی وہاں جگہ نہیں ہے۔ ہندوستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر یو این اسٹرکچر کی اصلاح نہ ہوئی تو اس صورت میں یو این سے باہر مسائل کے حل کیلئے عوام رجوع کریں گے۔ اور اقوام متحدہ کے ادارے کو اس پیغام کو درک کرنا چاہیے، ورنہ وہ ختم ہوجائے گا اور اگر وہ ختم نہ بھی ہو تو بھی اس کا وجود ایک غیر ضروری چیز بن کر رہ جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
کینڈا میں 9علیحدگی پسند تنظیموں کے اڈے موجود۔ہندوستانی حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

3 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार