• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

بی جے پی کے رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی کے خلاف ایس سی-ایس ٹی قانون کے تحت مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرے کے بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی کے خلاف ایس سی-ایس ٹی قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز جے ایم ایم کارکن راجندر اوراؤں کی شکایت پر بی جے پی کے رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی کے خلاف گڑھوا ضلع کے رمنا تھانے میں ایس ٹی/ایس سی قانون کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
راجندر اوراؤں نے شکایت میں کہا کہ 22 جولائی کو بی جے پی کے ایم ایل اے بھانو پرتاپ شاہی نے رانچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جان بوجھ کر سی ایم ہیمنت سورین کو قبائلی ہونے کی وجہ سے توہین کرنے کی نیت سے کہا تھا کہ ’’انہیں گٹّا پکڑ کر کرسی سے اتاریں گے۔ایم ایل اے بھانو پرتاپ شاہی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی تقریر کے دوران لفظ ‘گٹا’ استعمال کیا تھا۔ بھانو پرتاپ شاہی کہتے ہیں، ’’ہماری علاقائی زبان میں گٹّا کا مطلب گریبان نہیں بلکہ کلائی ہوتا ہے، جب کہ گریبان کو ہمارے یہاں توٹا کہا جاتا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ جب کوئی شخص کرسی پر بیٹھتا ہے تو آپ اس کی ذات کو مخاطب نہیں کرتے بلکہ اس شخص کو مخاطب کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو کون نہیں کہتا کہ کرسی سے کھینچ کر اتار دیں گے، وقت آنے دیں کرسی الٹ دیں گے، یہ فطری زبان ہے۔ ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہیمنت سورین کی ذات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، جے ایم ایم اس ایف آئی آر کا سیاسی استعمال کرنا چاہتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب
ریاستی خبریں

منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
Next Post
اسٹالن سمیت چار وزرائے اعلٰی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

15 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार