• Home
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرناٹک میں سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو ملے گا 4 فیصد ریزرویشن

کابینہ نے ترمیمی بل کو دی منظوری -موجودہ اسمبلی اجلاس میں ہی اس ترمیمی بل کو پیش کیا جا سکتا ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2025
in قومی خبریں
0
حکومت کی سطح پر غور کے بعد حجاب پرقطعی فیصلہ۔سدارمیا

بنگلورو:کرناٹک کابینہ نے ٹرانسپیرنسی اِن پبلک پروکیورمنٹ (کے ٹی پی پی) ایکٹ میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔ ایجنسی کے مطابق اس قانون میں ترمیم کرکے ٹھیکے میں مسلمان ٹھیکہ داروں کو 4 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔ جمعہ کو وزیر اعلیٰ سدارمیا کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں اس فیصلے پر مہر لگائی گئی۔ موجودہ اسمبلی اجلاس میں ہی اس ترمیمی بل کو پیش کیا جا سکتا ہے۔

اس سے پہلے 7 مارچ کو بھی سدارمیا نے کہا تھا کہ سرکاری کام کاج کے 4 فیصد ٹھیکے مسلمانوں کے لیے محفوظ کیے جائیں گے۔ اس فیصلے کے تحت اب مسلم ٹھیکہ داروں کو سرکاری ٹنڈروں میں زیادہ مواقع حاصل ہوں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ قدم ریاست میں اقلیتی طبقہ کو اقتصادی طور سے بااختیار بنانے کے مقصد سے اٹھایا گیا ہے۔

سدارمیا کابینہ کے اس فیصلے کو لے کر بی جے پی سخت ناراض ہو گئی ہے۔ بی جے پی نے کرناٹک حکومت کے بجٹ کو ہی اورنگ زیب سے متاثر بتا دیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ہیبل میں محکمہ زراعت کی 4٫24 ایکڑ زمین کو بین الاقوامی پشپ نیلامی بنگلورو (آئی ایف اے بی) کے لیے دو سال کے لیے بغیر کرایہ کی بنیاد پر دینے کی تجویز پر چرچا کی۔ جنوری میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد بنگلورو بایو اینوویشن سینٹر میں آلات کی تعمیرنو اور ری پلیسمنٹ کے لیے 96٫77 کروڑ روپے کی مالی امداد کو منظوری دینے پر بھی بات ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ میں کرناٹک پبلک سروس کمیشن (کے پی ایس سی) میں سدھار کے طریقوں پر بھی بحث ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ کے پی ایس سی میں سدھار کے لیے طریقہ سجھانے کے لیے ایک ماہرین کی کمیٹی تشکیل کرنے اور کے پی ایس سی اراکین کی تقرری کے لیے ایک سرچ کمیٹی تشکیل کرنے کا بھی فصیلہ کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
مونگیر میں ’ہولی کا جھگڑا‘ سلجھانے گئے اے ایس آئی کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

7 گھنٹے ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार