• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسلمان سی اے اے سے نہ ڈریں ۔مفتی شہاب الدین رضوی

بریلی نژادکل ہند مسلم جماعت کے قومی صدرنے کہا کہ اس قانون کا ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2024
in قومی خبریں
0
مسلمان سی اے اے سے نہ ڈریں ۔مفتی شہاب الدین رضوی

بریلی۔بریلی نژادکل ہند مسلم جماعت کے قومی صدر مفتی شہاب الدین رضوی نے کہا ہے کہ ”ہندوستان میں مسلمانوں کو سی اے اے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے“۔سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے شہریت(ترمیم) قانون 2019کے قوانین لوک سبھا انتخابات سے قبل مطلع کرنے کے اعلان کے کچھ دن بعد یہ بیان سامنے آیاہے۔سیاست نیوز کی خبر کے مطابق مفتی نے کہاکہ ”مذکورہ ایکٹ کے قوانین کاتفصیلی جائزہ لینے کے بعد ہمیں معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ قانون کا ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے اوراس کااثر نہیں ہوگا لیکن افغانستان‘ پاکستان‘ بنگلہ دیش کے مہاجرین کے لئے فائدہ مند ہوگا جو ہندوستانی کی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں“۔سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کے حالیہ ریمارکس پرجس میںانہوں نے کہاتھا کہ اگر ملک میں سی ا ے اے لاگو ہوتا ہے تو صورتحال سنگین ہوجائیگی‘ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رضوی نے کہاکہ ”برق لوگوں کو خوفزدہ کرنے او رگمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں‘ دھماکہ خیز بیان جاری کرنے سے قبل انہوں قانون کا مطالعہ کرنے او رحقیقت کو سمجھنے چاہئے۔ایسی بات کسی رکن پارلیمنٹ کی بدگمانی ظاہر کرتی ہے“۔انہوں نے مزیدکہاکہ ”یہ قانون محبت نہیں صرف نفرت پھیلائے گا۔ ملک چلانے کے لئے ہمیں محبت کی ضرورت ہے۔
واضح ہو کہ سی اے اے کے تعارف نے 2019میں ملک کے مختلف شہریوں میں بڑے پیمانے پر احتجاج کی وجہہ بناجس کی وجہہ سے کئی اموات بھی ہوئے ہیں۔پارلیمنٹ میں جب بل پیش کیاگیا تب4ڈسمبر 2019کو آسام میں پہلا احتجاج رونما ہوا۔ دہلی کے بشمول فوری یہ بڑی شہروں میں پھیل گیا۔ دسمبر کے اختتام تک 27اموات کا سبب یہ احتجاجی مظاہرے بنے‘ جس میں 22اموات تو محض اترپردیش میں ہوئے ہیں۔ہزاروں لوگ گرفتار کئے گئے اور 300سے زائد مقدمات مظاہرین پر درج کئے گئے تھے۔رپورٹس کی مانیں تو قوانین اب تیار ہیں اور ایک ان لائن پورٹل بھی قائم کیاجاچکا ہے۔رپورٹس میں کہاگیا کہ یہ ساری مشق ”ان لائن ہوگی اور درخواستیں گذار اپنے موبائل فونوں کے ذریعہ بھی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
ملک کی14 ریاستوں میں دھند کی کیفیت برقرار

ملک کی14 ریاستوں میں دھند کی کیفیت برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

3 گھنٹے ago
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem