• Home
جمعہ, جنوری 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

معاشی بائیکاٹ کے باعث گجرات کے بالی سانانامی گائوں میں مسلمان روزی روٹی سے محروم

پٹن کی ایک عدالت کے ذریعےبائیکاٹ کرنے والوںں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2024
in قومی خبریں
0
معاشی بائیکاٹ کے باعث گجرات کے بالی سانانامی گائوں میں مسلمان روزی روٹی سے محروم

احمدآباد: گجرات کے ضلع پٹن کی ایک عدالت نے گزشتہ سال بالی ساناگاؤں میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑنے کے بعد سے مسلمانوں کا مبینہ معاشی بائیکاٹ کرنے پر موضع بالی سانا کے چند دیہاتیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔معاشی بائیکاٹ کی وجہ سے مسلمان روزی روٹی سے محروم ہوگئے ہیں۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق ایڈیشنل سیول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس ایچ پی جوشی کی عدالت نے 26 جولائی کو حکم دیا کہ شکایت گزار کی درخواست قبول کی جائے اور بالی سانا پولیس اسٹیشن میں ایک ایف آئی آر درج کی جائے۔درخواست کے مطابق گزشتہ سال 16 جولائی کو دو گروپس کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی جسے ہم آہنگی سے رہنے والے افراد کے ذہنوں کو مسلمانوں کے خلاف زہر آلود کرنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے نتیجہ میں گاؤں میں مختلف برادریوں کے درمیان مذہبی خطوط پر دشمنی پیدا ہوگئی تھی۔ملزمین نے مبینہ طور پر مسلمانوں کے خلاف ویڈیو کلپس اور پیامات گشت کرائے تھے جس کے نتیجےمیں کئی مسلمانوں کی دکان خالی کرادی گئے تھے جو کرایہ دار کی حیثیت سے تجارت کررہے تھے۔
درخواست گزار نے بتایا کہ اُس نے سوشل میڈیا پر ویڈیوکلپس اور پیامات دیکھے اور چند ویڈیو کلپس کی ایک سی ڈی بنالی اور بار بار بالی سانا پولیس اسٹیشن گیا تاکہ شکایت درج کراسکے لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔درخواست میں کہا گیا کہ 8 ستمبر 2023 کو ہم نے سپرنٹنڈنٹ پولیس کے پاس شکایت درج کرائی اور 11 ستمبر 2023 کو ہم نے بالی سانا پولیس اسٹیشن کو بھی شکایت روانہ کی بعدازاں انہوں نے 21 ستمبر کو ہمارا بیان قلمبند کیا لیکن آج تک کسی ملزم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔اِن حالات میں ہم نے آپ کی عدالت میں یہ شکایت داخل کی ہے۔ درخواست گزار نے جس کی شناخت شیخ نامی شخص کی حیثیت سے کی گئی ہے، ملزم کو سیاسی طور پر بارسوخ اور ہٹ دھرم اور سرکش قرار دیا۔ اُس نے اندیشہ ظاہر کیا کہ ان کیسس میں پھنسائے جانے والے بے قصور مسلمانوں کو اور ان کے خاندانوں کو نقصان پہنچایا جائے گا۔بالی سانا پولیس اسٹیشن کی جانب سے داخل کی گئی رپورٹ میں اس کیس کو بند کردینے کی سفارش کی گئی کیونکہ اسے لڑائی یا حملہ کرنے کے کسی واقعہ کا پتہ نہیں چلا۔ پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 16 اگست 2023 کو پٹیل برادری اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔پٹیل برادری کے ارکان نے پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ بالی سانا گاؤں کے مسلمانوں نے ہندو نوجوانوں پر حملہ کیا اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی۔ اسی لئے اکثریتی برادری نے انہیں کرایہ پر دی گئی دکانات واپس لینے کا فیصلہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
قومی خبریں

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
Next Post
پچاس سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرمیں زنجیر میں جکڑی ملی

پچاس سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرمیں زنجیر میں جکڑی ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

11 گھنٹے ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem