• Home
جمعرات, دسمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

آر جے ڈی نے ریاست میں بگڑتے نظم و نسق پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
in بہار
0
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

 بیگو سرائے ضلع کے ویرپور تھانہ علاقے میں جمعرات کو نامعلوم جرائم پیشہ نے ایک کپڑا تاجر کو گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ بیگوسرائے ضلع میں گزشتہ دو دنوں میں یہ قتل کی دوسری واردات ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ویرپور تھانہ علاقے کے پربندہ بابا استھان کے قریب پیش آیا۔ جرائم پیشہ نے صبح کپڑا تاجر محمد شہزاد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ شہزاد مبینہ طور پرآج صبح موٹر سائیکل سے اپنے گھر پپرا دود راج گاؤں سے ویرپور واقع اپنی دکان کی طرف جا رہا تھا جب جرائم پیشہ نے اس واردات کو انجام دیا۔ بعد ازاں جرائم پیشہ اپنے ہتھیار لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔

دریں اثنا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ویرپور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔ ویرپور کے تھانہ انچارج رویندر کمار نے بتایا کہ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی طور پر واقعہ کی وجہ ذاتی جھگڑے کا معاملہ سامنے آرہا ہے۔ پولیس ملزمین کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

اس سے پہلے بدھ کو بیگوسرائے میں جے ڈی یو کے ایک لیڈر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ بیگوسرائے ضلع کے چھوڑاہی تھانہ علاقے میں بے خوف بدمعاشوں نے گھر میں گھس کر نیلیش کمار کوگولی ماری۔ بتایا جاتا ہے کہ چھوڑاہی تھانہ کے تحت پیر گاؤں کے رہنے والے نیلیش کمار اپنے گھر میں سو رہے تھے تبھی 3 موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر آئے جرائم پیشہ نے بغیر کچھ بولے تابڑ توڑ گولیاں چلا دیں۔ نیلیش کمار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

دوسری طرف آر جے ڈی نے اب ریاست میں لاء اینڈ آرڈر پر سوال اٹھائے ہیں۔ آر جے ڈی کے ترجمان شکتی سنگھ یادو نے کہا کہ پہلے بھی این ڈی اے کی حکومت تھی۔ اس وقت بھی قتل وغارت گری کا دور جاری تھا اور آج بھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کو برسراقتدار آئے چند ہی دن ہوئے ہیں لیکن 50 سے زائد قتل کی وارداتیں ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن کے ہاتھ میں اقتدار کی باگ ڈور ہے، انہیں لاء اینڈ آرڈر درست رکھنے کی ذمہ داری کی ذمہ داری بھی ہے۔ کارکردگی میں یکسانیت ہونی چاہیے، جرائم پیشہ کسی ذات اور مذہب کا نہیں ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

54 سیکنڈز ago
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem