• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

نہیں رہا ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ اعظم چیما

2006 میں ممبئی ٹرین بم دھماکوں میں بھی اعظم چیماکا نام شامل تھا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2024
in عالمی خبریں
0
نہیں رہا ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ اعظم چیما

فیصل آباد :دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے خفیہ چیف اعظم چیما کی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم چیما کی موت دورۂ قلب سے ہوئی ہے۔ اس کی عمر 70 سال تھی اور وہ 2008 میں ہندوستانی شہر ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ چیما کی آخری رسومات فیصل آباد کے ملکھانوالہ میں ادا کی گئی۔ اس کی موت کی خبر گزشتہ سال نومبر میں پاکستان کے خیبر پختونخواں میں نامعلوم لوگوں کی طرف سے ایک لشکر کمانڈر کے قتل کے کچھ ماہ بعد آئی ہے۔ حال کے مہینوں میں دہشت گرد تنظیم کو چلانے والے کئی اراکین کی پُراسرار طریقے سے اموات ہوئی ہیں۔
اعظم چیما 2006 میں ممبئی ٹرین بم دھماکوں میں بھی شامل تھا۔ ممبئی حملے میں 166 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کو دس دہشت گردوں نے مل کر انجام دیا تھا۔ مہلوکین میں ہندوستانی باشندوں کے علاوہ امریکہ و برطانیہ کے شہری بھی شامل تھے۔ چیما امریکہ کی اس وانٹیڈ لسٹ میں بھی شامل تھا جس نے 26/11 کے حملے کو انجام دینے کے لیے دہشت گردوں کو ٹریننگ دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
جینت سنہا اور گوتم گمبھیر نےانتخابی ذمہ داریوں سے آزاد ی مانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

13 گھنٹے ago
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार