• Home
پیر, جنوری 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

32 سال پرانے اودھیش رائے قتل معاملہ میں مختار انصاری قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

مختار انصاری کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عدالت میں پیشی ہوئی۔ قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد مختار انصاری نے اپنا سر پکڑ لیا اور بیٹھ گئے، ان کے چہرے پر ٹینشن صاف دکھائی دے رہی تھی۔

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2023
in قومی خبریں
0
32 سال پرانے اودھیش رائے قتل معاملہ میں مختار انصاری قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا

زورآور لیڈر مختار انصاری کو وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 32 سال پرانے اودھیش رائے قتل معاملے میں قصوروار ٹھہراتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جیسے ہی عدالت نے مختار انصاری کو قصوروار قرار دیا، ان کے چہرے پر بے چینی صاف دکھائی دی۔ پھر لنچ کے بعد عدالت نے مختار انصاری کو عمر قید کی سزا سنائی۔ یہ سزا تعزیرات ہند کی دفعہ 302 کے تحت سنائی گئی ہے۔ ساتھ ہی مختار انصاری پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ ویریش راج شرما نے ایک میڈیا ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پیر کے روز وارانسی میں اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری کی پیشی تھی جو کہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کرائی گئی۔ پیشی کے دوران قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد مختار انصاری نے اپنا سر پکڑ لیا اور بیٹھ گئے۔ ان کے چہرے پر ٹینشن صاف دکھائی دے رہی تھی۔قابل ذکر ہے کہ اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری سمیت 5 افراد ملزم بنائے گئے تھے۔ اودھیش رائے کانگریس لیڈر اجئے رائے کے بھائی ہیں اور آج عدالت کا فیصلہ آنے سے پہلے اجئے رائے نے کہا تھا کہ ’’32 سال کا انتظار آج ختم ہونے والا ہے۔ مجھے امید ہے کہ انھیں (اودھیش رائے) انصاف ملے گا۔‘‘ آج وارانسی کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے انتظامیہ کے ذریعہ پورے کچہری احاطہ  کو چھاؤنی میں بدل دیا گیا تھا، تاکہ کسی طرح کا ہنگامہ نہ ہو۔واضح رہے کہ اودھیش رائے کا قتل 3 اگست 1991 کو ہوا تھا۔ اس وقت اودھیش رائے اپنے چھوٹے بھائی اور موجودہ کانگریس لیڈر اجئے رائے کے گھر کے باہر کھڑے تھے۔ اسی وقت وہاں ماروتی آئی اور اس سے کئی لوگ باہر نکلے۔ ان لوگوں نے اودھیش رائے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ گولیوں کی آواز سے آس پاس کا پورا علاقہ گونج اٹھا تھا۔ زخمی اودھیش رائے کو فوراً ہی پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی موت ہو گئی تھی۔اس قتل واقعہ کے بعد سابق رکن اسمبلی اجئے رائے نے چیتن گنج تھانہ میں مختار انصاری، بھیم سنگھ، کملیش سنگھ، راکیش کے علاوہ سابق رکن اسمبلی عبدالکلام کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ ان پانچ نامزد ملزمین میں سے عبدالکلام اور کملیش کا انتقال ہو چکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں
قومی خبریں

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش
قومی خبریں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش
قومی خبریں

اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی
قومی خبریں

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
Next Post
گوفی پینٹل (شکونی) کا انتقال، اداکار بننے کے لیے فوج کی نوکری چھوڑ دی تھی

گوفی پینٹل (شکونی) کا انتقال، اداکار بننے کے لیے فوج کی نوکری چھوڑ دی تھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

12 گھنٹے ago
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem