• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسجدوں کو ڈھانپنے کی نوبت آ گئی

سنجے راؤت نے بی جے پی پر کند ذہنی کا الزام عائد کرتے ہوئے کیا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2025
in قومی خبریں
0
انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت کا دعویٰ

ممبئی:شیوسینا یو بی ٹی لیڈر سنجے راؤت نے بی جے پی پر کند ذہنی کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’ہولی ایک ایسا تہوار ہے جس میں سبھی مل کر رنگ کھیلتے ہیں، خوشی اور غم بانٹا کرتے ہیں۔ لیکن آج ملک اور مہاراشٹر میں کیا ہو رہا ہے؟ کہیں مسجدوں کو ڈھانپنے کی نوبت آ رہی ہے، کہیں ایک طرف نماز پڑھی جا رہی ہے اور دوسری طرف لوگ ہولی کھیل رہے ہیں۔ خیر، یہ بھی دن گزر جائیں گے۔‘‘

سنجے راؤت نے بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس نے ملک کے ماحول میں نفرت پھیلا دیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’ہم بہت کند ذہن ہو گئے ہیں اور یہ کند ذہنی ملک، سماج اور ہندو مذہب کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ ہماری شبیہ دنیا بھر میں ایک روادار اور صبر کرنے والے مذہب کی شکل میں ہے، اس لیے ہندو مذہب کو دنیا میں احترام حاصل ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’ہم اپنے مذہب کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی ثقافت میں سبھی کو قبول کرتے ہیں، لیکن گزشتہ 10 سالوں میں ہماری ثقافت کی آزادی کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ہمیں کند ذہنیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور ایک خاص طبقہ ہمیں مذہب کے نام پر بانٹنا چاہتا ہے۔‘

شیوسینا یو بی ٹی لیڈر نے بی جے پی کے سینئر لیڈران کے وقت کی ہولی کو بھی یاد کیا اور کہا کہ اب وہ گزرے وقت کی بات ہو گئی ہے۔ سنجے راؤت نے کہا کہ ’’ہم کسی کو بھی مخالف نہیں مانتے۔ آج ہولی اور رنگ پنچمی کا ایک اہم تہوار منایا جا رہا ہے۔ کئی سالوں سے یہ تہوار سبھی مل کر مناتے آ رہے ہیں۔ میں حال ہی میں دہلی گیا تھا، جہاں پہلے مرلی منوہر جوشی، لال کرشن اڈوانی اور اٹل بہاری واجپئی جیسے اہم لیڈران اپنے گھروں میں ہولی مناتے تھے۔ سبھی سیاسی پارٹیوں اور مذاہب کے لوگ اس میں شامل ہوتے تھے، لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے یہ روایت بند ہو گئی ہے۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
قومی خبریں

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط پر سپریم کورٹ کی روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل
قومی خبریں

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار طیارہ حادثہ میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
Next Post
ہولی پر گلے لگانے سے انکار کرنے پر اندھا دھند فائرنگ

ہولی پر گلے لگانے سے انکار کرنے پر اندھا دھند فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

7 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem