• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی سرنیم معاملہ: راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچے

گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو کیا چیلنج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in قومی خبریں
0
مودی سرنیم معاملہ: راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچے

مودی سرنیم کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مودی سرنیم کیس میں گجرات کے سورت کورٹ نے راہل گاندھی کو دو سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت رد کر دی گئی تھی۔

دراصل راہل گاندھی نے سورت کورٹ کے فیصلے کو گجرات ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا، لیکن گجرات ہائی کورٹ نے 7 جولائی کو جب اپنا فیصلہ سنایا تو اس میں سورت سیشنز کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ اب راہل گاندھی اس کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ کانگریس نے ہتک عزتی کے معاملے میں راہل گاندھی کو قصوروار قرار دیے جانے کے ایشو پر اپنے لیڈر کے تئیں اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے خلاف گزشتہ بدھ (12 جولائی) کو مختلف ریاستوں میں ’مون ستیاگرہ‘ کیا تھا۔ کانگریس کے لیڈروں اور کارکنان نے ریاستی ہیڈکوارٹرس پر مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے دھرنا دیا تھا اور منھ پر سیاہ پٹی بھی باندھی تھی۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس موقع پر کہا تھا کہ ’’راہل گاندھی کو غیر جمہوری طریقے سے پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل ٹھہرائے جانے کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی۔ آخر میں سچائی کی جیت ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

16 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार