• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

آر جے ڈی سپریمونے پارٹی کارکنان سے انتخاب کے لئے تیار رہنے کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2024
in بہار
0
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

پٹنہ :بہار کے سابق وزیر اعلی اور آرجےڈی سپریمولالو پرساد نے مرکز کی مودی حکومت کے تعلق سے بڑی اہم پیشین گوئی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت والی حکومت بہت کمزور ہے۔ اس سال اگست تک ہی یہ حکومت چلے گی۔ اس لئے پارٹی کے سبھی کارکنان سے تیار رہیں، کیونکہ انتخاب کبھی بھی ہو سکتے ہیں۔ دہلی میں مودی حکومت بہت کمزور ہے اور یہ اگست تک گر سکتی ہے۔
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے 28ویں یوم تاسیس کے سلسلے میںآج پارٹی دفتر میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کے ساتھ ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور کئی سینئر لیڈران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لالو پرساد یادو نے کہا کہ ’’ہم لوگوں نے گزشتہ 27 سالوں میں کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ پارٹی اس قدر مضبوط ہوئی ہے۔ پارٹی ہر مشکلات و مخالفین کے خلاف لڑتی رہی ہے اور تیجسوی کی قیادت میں آگے کی لڑائی جاری رہے گی۔
اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے اپنے والد کے بیان پر اتفاق ظاہر کیا اور کہا کہ مرکز کی مودی حکومت پانچ سال نہیں چلنے والی۔ ساتھ ہی انھوں نے دعویٰ کیا کہ نتیش کمار 2024 میں یا 2025 میں جب بھی اسمبلی انتخاب کرائے، بہار میں آر جے ڈی کی ہی حکومت بنے گی۔ تیجسوی یادو نے لوک سبھا انتخاب 2024 کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم سبھی اگر تھوڑی اور محنت کرتے تو زیادہ سیٹیں جیتتے۔ تیجسوی یادو نے اس دوران الزام عائد کیا کہ انھیں 10 سے 12 سیٹوں پر غلط طریقے سے ہرایا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
آگرہ ایئرفورس اسٹیشن میں تعینات اگنی ویر کی مشتبہ حالت میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

6 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार