• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

افغانی طالبہ کے ذریعے ہندوستانی طالبہ کی آئی ڈی کا ناجائز استعمال

لکھنؤ یونیورسٹی کا واقعہ۔ تحقیقات کی مدت تک طالبہ یونیورسٹی سے فوری طور پر معطل ۔ ہاسٹل کی الاٹمنٹ بھی منسوخ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in قومی خبریں
0
افغانی طالبہ کے ذریعے ہندوستانی طالبہ کی آئی ڈی کا ناجائز استعمال

لکھنو :  افغانستان سے لکھنو یونیورسٹی میں پڑھنے آئی ایک مسلم طالبہ نے نہ صرف ایک طالبہ کی آئی ڈی کا غلط استعمال کرتے ہوئے اس پر موبائل سم نکالا بلکہ لکھنو یونیورسٹی میں پڑھ رہی دوسری طالبات اور ان کے افراد خاندان کے پاس کال کر کے انہیں پریشان بھی کیا۔
اس کی شکایت ملنے کے بعد لکھنؤ یونیورسٹی فوراً حرکت میں آگئی اور افغانستان سے آنے والی طالبہ کے لکھنؤ یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ لکھنؤ یونیورسٹی کے ترجمان پروفیسر۔ درگیش شریواستو نے بتایا کہ یہ طالبہ کابل، افغانستان کی رہنے والی ہے۔ وہ لکھنؤ یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن میں ریسرچ اسکالر ہے، اس طالبہ کے خلاف کئی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
ان شکایتوں میں ایک ہندوستانی طالبہ سے انسانی بنیاد پر اس کی آئی ڈی لے کر اس پر موبائل سم نکال کر اس کا ایک سال تک غلط استعمال کرنا ہے۔ اس وجہ سے ہندوستانی طالبہ کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یہی نہیں، یہاں پر پڑھ رہی دوسری طالبات اور ان کے افراد خاندان کو بغیر کسی وجہ کے کال کرکے پریشان بھی کیا گیا۔ اس طرح کی شکایتیں جب طالبہ کے خلاف ملی تو جانچ کی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ افغانستان کے اس طالبہ کو تحقیقات کی مدت تک یونیورسٹی سے فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ یہی نہیں، طالبہ کے ہاسٹل کی الاٹمنٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لکھنؤ یونیورسٹی نے طالبہ سے یونیورسٹی کی تمام سہولیات چھین لی ہیں۔ اس کے ساتھ یونیورسٹی میں اس کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کی اطلاع گیٹ پر تعینات تمام سکیورٹی اہلکاروں کو بھی دے دی گئی ہے۔
ترجمان درگیش شریواستو نے بتایا کہ طالبہ کو اس کا موقف سامنے رکھنے کا بھی موقع دیا گیا ہے۔ اس لیے اندرون تین دن اسے یہاں پر آکر تحریری وضاحت دینی ہوگی، جس کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتی ہے تو اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی لکھنو یونیورسٹی کی جانب سے کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
نالندہ میں بورویل میں گرابچہ ، این ڈی آر ایف کا بچاؤ آپریشن شروع

نالندہ میں بورویل میں گرابچہ ، این ڈی آر ایف کا بچاؤ آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

11 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem