• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

میر واعظ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت

جب میر واعظ مسجد پہنچے تو یہ لوگوں کے لیے اور خود میر واعظ کے لیے بھی انتہائی جذباتی لمحہ تھا۔ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
in قومی خبریں
0
میر واعظ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت

سری نگر: حریت کانفرنس کے صدر میر واعظ عمر فاروق کو چار سال بعد نظربندی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میر واعظ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ میں شرکت کی اجازت دی گئی۔ جب میر واعظ مسجد پہنچے تو یہ لوگوں کے لیے اور خود میر واعظ کے لیے بھی انتہائی جذباتی لمحہ تھا۔
مسجد میں لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔
جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کو میر واعظ عمر فاروق کو چار سال تک گھر میں نظربند رہنے کے بعد رہا کرنے کا فیصلہ کیا۔ ریاست میں آرٹیکل 370 اور 35اےکی منسوخی کے بعد، انہیں 4 اگست 2019 کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا تھا۔ ریاست سے آرٹیکل 370 اور 35 اےہٹائے جانے کے بعد جموں و کشمیر اور لداخ کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔ انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ ایل جی انتظامیہ نے قانون نافذ کرنے والے مختلف اداروں سے بات چیت کے بعد میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رہا ہونے کے بعد میر واعظ نے کہا، "چار سال بعد میں یہاں آپ کے پاس ہوں”۔ مجھے 4 اگست 2019 سے گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ برسوں تم سب سے دور رہنا میرے لیے بہت مشکل تھا۔ یہ سب سے مشکل وقت تھا لیکن آپ کی دعاؤں اور محبت نے میری مدد کی اور میں نے آپ سب کو ہمیشہ اپنے ساتھ پایا۔ میں جانتا ہوں کہ اگست 2019 کے بعد آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ آسان نہیں تھا۔ آرٹیکل 370 اور 35 اےہٹا کر ریاست کو تقسیم کر دیا گیا۔ نظر بند ہونے کے باوجود میں نے ہمیشہ حالات پر نظر رکھی۔ آج کی صورتحال مختلف نہیں ہے، ہمیں صبر کرنا چاہیے اور اللہ پر یقین رکھنا چاہیے۔
میر واعظ نے یہ بھی کہا کہ "ہم ہمیشہ کشمیری پنڈت بھائی کی واپسی چاہتے ہیں۔” کشمیری پنڈتوں کا مسئلہ ایک انسانی مسئلہ ہے۔ میں نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پر عمل کریں، ہمارے لیے اچھا وقت آئے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
انڈونیشیا میں توہین مذہب کے جرم میں 33سالہ خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی

انڈونیشیا میں توہین مذہب کے جرم میں 33سالہ خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

11 گھنٹے ago
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem