• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

نائیجر کے اقتدارپر فوج کا قبضہ ، صدرمحمد بازوم برطرف

صدارتی دفتر نے فوجیوں کے اقدام کو ریاست کے خلاف بغاوت قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2023
in عالمی خبریں
0
نائیجر کے اقتدارپر فوج کا قبضہ ، صدرمحمد بازوم برطرف

ابوجہ :خبر رساں ایجنسیاں اے ایف پی اور روئٹرز نے نائیجر کے قومی ٹیلی ویژن پر فوجیوں کے ایک گروپ کی طرف سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر بتایا کہ ملکی صدر محمد بازوم کو اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
کرنل میجر احمدو عبدالرحمان نے فوجی لباس میں ملبوس دیگر نو فوجیوں کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہم، دفاعی اور سکیورٹی فورسز… نے صدر بازوم کی حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ملک کے آئین کو تحلیل کر دیا ہے۔فوجیوں نے ایک بیان پڑھتے ہوئے کہا، "ملک کی سرحدیں بند کردی گئی ہیں اور ملکی سطح پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔” نائیجر کے صدارتی دفتر نے فوجیوں کے اقدام کو ریاست کے خلاف بغاوت قرار دیا ہے۔ اس سے قبل بدھ کو اس گروپ نے نائیجر کے دارالحکومت نیامی میں صدارتی محل کو بند کر دیا تھا۔
صدر بازوم کے دفتر سے سرکاری اور غیر سرکاری طورپر کیے گئے تبصروں کے مطابق صدارتی محافظوں کا ایک دستہ بازوم کو رہائش گاہ کے اندر حراست میں لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر بازوم صدارتی محافظ دستے کے کمانڈر جنرل عمر کو ہٹانا چاہتے تھے، لیکن جنرل کو ہٹانے پر فوج نے صدر سے استعفیٰ مانگ لیا، تاہم صدر بازوم نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا تھا۔
مغربی افریقی ملکوں کے گروپ ای سی اوڈبلیو اے ایس جس کی صدارت اس وقت نائیجیریا کررہا ہے، نے ایک بیان میں کہا کہ "بغاوت کی کوشش” کی اس خبر پر اسے "صدمہ اور تشویش” ہے۔
نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو کے دستخط سے جاری بیان میں کہا گیا ہے، ای سی اوڈبلیو اے ایس طاقت کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور بغاوت کی سازش کرنے والوں سے جمہوری طورپر منتخب صدر کو فوری اور غیر مشروط آزاد کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔” بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ای سی اوڈبلیو اے ایسور بین الاقوامی برادری اس سازش میں ملوث تمام افراد کو صدر، ان کے خاندان، حکومت کے ارکان اور عام لوگوں کی سلامتی اور حفاظت کی ذمہ داری قرار دے گی۔
امریکہ نے بغاوت کی مذمت کی ہے اور بازوم کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بازوم کے لیے حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بازوم سے اس وقت بات کی تھی جب ان کے محکمے نے بتایا کہ”وہ نائیجر میں ہونے والی پیش رفت پر سخت فکر مند ہے۔”بلنکن نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا،”امریکہ نائیجر کے آئینی نظام کو طاقت کے ذریعہ پامال کرنے کی کوششوں کی مذمت کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ہماری شراکت داری جمہوری طرز حکمرانی کے تسلسل پر منحصر ہے۔” یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار جوسیپ بوریل نے فرانسیسی زبان میں لکھا، "وہ نیامی میں جاری واقعات سے بہت پریشان ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
سخت کارروائی کرنے کے عدالتی احکامات کے باوجود مسلمانوں کے خلاف لنچنگ کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

سخت کارروائی کرنے کے عدالتی احکامات کے باوجود مسلمانوں کے خلاف لنچنگ کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

17 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem