• Home
پیر, اکتوبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

یوگی آدتیہ ناتھ کو ان کے رام بھکت اور رام مخالف والے بیان پرآر جے ڈی لیڈر نے دیاسخت جواب

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2024
in بہار
0
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

پٹنہ :بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ان کے رام بھکت اور رام مخالف والے بیان پر سخت جواب دیا ہے۔ تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ رام راجیہ کے لیے بہتر ہے بے روزگاری کو دور کرنا، مہنگائی کو دور کرنا، غریبی کو دور کرنا۔ صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل (28 مئی) کو بہار میں ایک ریلی میں کہا تھا کہ یہ انتخاب رام مخالف اور رام بھکتوں کے درمیان ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کے اس بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر تیجسوی یادو نے کہا کہ اس ملک میں کون رام بھکت نہیں ہے؟ ہم دوردرشن کے وقت سے ہی رامائن دیکھ رہے ہیں۔ ہمارے گھر میں رام ہیں، ہمارے گھر میں ایک مندر ہے، لیکن رام راجیہ کے لیے بہتر ہے بے روزگاری کو دور کرنا، مہنگائی کو دور کرنا، غریبی کو دور کرنا۔ صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔
تیجسوی یادو نے کہا کہ اس بار انتخابی موضوع مہنگائی، بے روزگاری اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔ گزشتہ انتخابات میں بہار نے انہیں (بی جے پی) گجرات سے بھی زیادہ ایم پی دیے، یہاں انہیں 40 میں سے 39 ایم پی ملے تھے لیکن اس کے بعد بہار کو صرف وعدہ ملا اور گجرات کو سب کچھ۔ اس لیے بہار کی عوام اس بار ان کو سبق سکھائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا
بہار

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم
بہار

گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ
بہار

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد
بہار

مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
Auto Draft
بہار

برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار
بہار

بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
Next Post
پرووائس چانسلر تقرری کیس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کودہلی ہائیکورٹ کی نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

2 گھنٹے ago
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार