• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دار العلوم دیوبند جا رہے ہندو تنظیموں کے ارکان نظربند

ہندو تنظیموں کے اراکین کو اس وقت گھر میں نظر بند کر دیا گیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ دارالعلوم دیوبند جائیں گے تاکہ مسلم نوجوانوں کے خلاف 'فتوی' جاری کرنے کا مطالبہ کر سکیں

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2023
in قومی خبریں
0
دار العلوم دیوبند جا رہے ہندو تنظیموں کے ارکان نظربند

مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ہندو تنظیموں کے اراکین کو اس وقت گھر میں نظر بند کر دیا گیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ سہارنپور ضلع میں واقع عالمی شہرت یافتہ دارالعلوم دیوبند جائیں گے تاکہ مسلم نوجوانوں کے خلاف ‘فتوی’ جاری کرنے کا مطالبہ کر سکیں۔

ان اراکین نے مطالبہ کیا کہ وہ ان مسلم نوجوانوں کے خلاف ‘فتویٰ’ جاری کریں جو مبینہ طور پر ‘ہندو لڑکیوں کو پھنسانے’ اور ‘لو جہاد’ کو فروغ دینے کے لیے اپنی کلائیوں پر ‘کلاوا’ (سرخ دھاگہ) باندھتے ہیں۔ کرانتی سینا اور شیوسینا کے ارکان نے اعلان کیا تھا کہ وہ دارالعلوم سے تحریری فتویٰ طلب کریں گے۔ معاملے کا نوٹس لینے کے بعد پولیس نے انہیں مظفر نگر شہر اور چرتھاول علاقے میں روک لیا۔

اسٹیشن ہاؤس آفیسر راکیش شرما نے کہا سہارنپور ضلع کے پولس افسران یہاں آئے اور انہیں پرسکون کرنے کی کوشش کی۔ اس معاملے میں ابھی تک کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔

کرانتی سینا کے بانی للت موہن شرما نے کہا کہ ایک وفد جسے فتویٰ لینا تھا اسے پولیس نے روکا اور حراست میں لے لیا۔ کرانتی سینا نے کہا ’’یوگی حکومت کی اس قسم کی کارروائی کے خلاف سخت مذمت کرتی ہے اور انتباہ دیتی ہے کہ ہم اس معاملے پر خاموش نہیں رہیں گے اور جلد ہی اس معاملے کو لے کر حکومت اور دیوبند کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط
قومی خبریں

دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
ہندوستان نے آسٹریلیا کو دکھایا دَم، آخری دن جیت کے لیے 280 رنوں کی ضرورت

ہندوستان نے آسٹریلیا کو دکھایا دَم، آخری دن جیت کے لیے 280 رنوں کی ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

10 گھنٹے ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem