• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کرآر جے ڈی میں شامل

ریاستی صدر جگدانند سنگھ نے پارٹی کی رکنیت دلائی اور تیجسوی نے ان کا خیر مقدم کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2024
in بہار
0
محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کرآر جے ڈی میں شامل

پٹنہ :  بہار کی چراغ پاسوان والی راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ کھگڑیا سے موجودہ ایم پی محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کر لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی میں شامل ہو گئے ہیں۔محبوب علی قیصر نے اتوار (21 اپریل) کو پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کی رکنیت لی۔ آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ نے انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی جبکہ تیجسوی نے پارٹی میں ان کا خیر مقدم کیا ہے۔ محبوب علی قیصر کے صاحبزادے یوسف صلاح الدین پہلے سے ہی آر جے ڈی میں ہیں۔
محبوب علی قیصر کے آر جے ڈی میں شامل ہونے کے بعد تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ محبوب علی کے آر جے ڈی میں شامل ہونے سے پارٹی مضبوط ہوگی۔ انہوں نے لالو یادو سے ملاقات کی ہے۔ انتخابات میں دو گروپ ہیں۔ ایک طرف قلم بانٹنے والے ہیں اور دوسری طرف تلواریں بانٹنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ہند سے چلنے والی ہوا نے جنوبی بہار میں بھی این ڈی اے کا صفایا کر دیا ہے۔ ہم پہلے مرحلے میں چاروں سیٹیں جیت رہے ہیں، باقی 6 مرحلوں میں بہار چونکا دینے والے نتیجہ دے گا۔ آئین کو بدلنے کی سازش کرنے والوں کو بہار کے عوام سبق سکھائیں گے۔آر جے ڈی میں شامل ہونے کے بعد کھگڑیا کے رکن پارلیمنٹ نے محبوب علی قیصر نے کہا کہ لالو یادو کا دل بہت بڑا ہے۔ میں رابڑی دیوی کی حکومت میں وزیر تھا۔ آج میں صحیح معنوں میں گھر لوٹ آیا ہوں۔ تیجسوی یادو نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر بہترین کام کیا۔ لالو یادو نے سماجی انصاف کے لیے جدوجہد کی اور تیجسوی یادو نے اقتصادی انصاف کا نعرہ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 10 سالوں میں میں این ڈی اے کا واحد مسلم ایم پی تھا جو الیکشن جیت کر لوک سبھا گیا تھا۔ آج لگتا ہے کہ انہیں ہمارے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے دھوکہ نہیں دیا، میں ان لوگوں کے ساتھ رہا جو رام ولاس پاسوان کے بعد پارٹی اور خاندان میں سینئر تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
راہل گاندھی اچانک علیل۔تمام پروگرام منسوخ کر دئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

3 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार