• Home
جمعہ, اپریل 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

منوبھاکر نے محمد کیف سے جرسی بدلی

ہندوستان کی اولمپک میڈلسٹ کا نئی دہلی کے تاج محل میں شاندار استقبال

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2024
in کھیل
0
منوبھاکر نے محمد کیف سے جرسی بدلی

نئی دہلی: ہندوستان کی اولمپک میڈلسٹ منوبھاکر کا نئی دہلی کے تاج محل میں شاندار استقبال کیاگیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایک شاندار استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی آئی او ایس اسپورٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ نے کی تھی۔ اس تقریب کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں پیرس اولمپکس کی ڈبل میڈلسٹ منو بھاکر سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف کے ساتھ جرسی کا تبادلہ کرتی نظر آرہی ہیں۔ ہندوستان نے پیرس اولمپکس 2024 میں کل 6 تمغے جیتے جس میں پانچ کانسی کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ شامل تھا۔ منو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلایا۔
انہوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا اور پھر مکسڈ ٹیم ایونٹ میں سربجوت سنگھ کے ساتھ دوسرا کانسے کا تمغہ جیتا۔ ان کے علاوہ سوپنل کسلے اور امان سہراوت نے بھی کانسے کے تمغے جیتے ہیںہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے بھی کانسی کا تمغہ جیتا۔ نیرج چوپڑا واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے ہندوستان کیلئے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ اولمپکس میں تمغہ جیتنے کے بعد 15 اگست کو دہلی کے تاج محل میں ان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیاگیا جہاں منو بھاکر اور محمد کیف ایک دوسرے کے ساتھ جرسی کا تبادلہ کرتے نظر آئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
Next Post
ہندوستانی اولمپک دستے سے وزیر اعظم کی ملاقات

ہندوستانی اولمپک دستے سے وزیر اعظم کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

16 گھنٹے ago
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem