• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

استعفیٰ دینے جا رہےمنی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کوکثیر بھیڑ نے راج بھون جانے سے روک دیا

کچھ میڈیا چینلز نے گورنر کو لکھا ہوا بیرین سنگھ کا پھٹا ہوا استعفیٰ نامہ دکھایا۔ منی پور حکومت کے ترجمان اور صحت و خاندانی فلاح کے وزیر سپم رنجن سنگھ نے کہا کہ کثیر بھیڑ نے وزیر اعلیٰ کو راج بھون جانے سے روکا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2023
in قومی خبریں
0
استعفیٰ دینے جا رہےمنی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کوکثیر بھیڑ نے راج بھون جانے سے روک دیا

منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ کے استعفیٰ کی قیاس آرائیوں کے درمیان انھیں جمعہ کے روز گورنر انوسوئیا اوئیکے سے ملنے کے لیے راج بھون جانے سے روک دیا گیا۔ دوپہر تقریباً 2.30 بجے بیرین سنگھ کئی وزرا اور لیڈروں کے ساتھ اپنے سرکاری بنگلے سے باہر کی تو ہزاروں لوگوں، جن میں بیشتر خواتین تھیں، نے ان کی کار کو گھیر لیا اور انھیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔

کچھ میڈیا چینلز نے گورنر کو لکھا ہوا بیرین سنگھ کا پھٹا ہوا استعفیٰ نامہ دکھایا۔ منی پور حکومت کے ترجمان اور صحت و خاندانی فلاح کے وزیر سپم رنجن سنگھ نے کہا کہ کثیر بھیڑ نے وزیر اعلیٰ کو راج بھون جانے سے روکا۔ سپم رنجن سنگھ نے میڈیا سے کہا کہ ’’منی پور میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران ہوئے واقعات سے وزیر اعلیٰ ناراض ہیں۔ اب ہم آگے کی کارروائی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

بینر اور تختیاں لیے کچھ خواتین نے میڈیا سے کہا کہ وہ بیرین سنگھ کو استعفیٰ نہیں دینے دیں گی۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کو صبح 10 بجے گورنر سے ملنا تھا، پھر اسے دوپہر ایک بجے تک کے لیے ٹال دیا گیا، اور پھر دوپہر 3 بجے تک۔ راج بھون ذرائع نے تازہ سرگرمیوں کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا اور وزیر اعلیٰ کی گورنر سے ملاقات کی تصدیق نہیں کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
مغربی بنگال میں پنچایت انتخاب امیدوار کے گھر میں زوردار بم دھماکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

45 منٹس ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार